اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میوات کے عازمین کو سعودی میں زبردست پریشانیوں کا سامنا ،وفد کی ہریانہ کے متعلقہ ذمہ داروں سے ملاقات

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوح میوات (پریس ریلیز)
ہریانہ سمیت ملک کے عازمین حج کو سعودی قیام کے دوران مختلف مسائل اور مشکلات پیش آنے کی مسلسل اطلاعات مل رہی ہیں-اس کو لیکر عازمین حجاج کے متعلقین سمیت حج رضاکاروں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے-
اس سلسلے میں سماجی کارکن و ہریانہ حج ٹریننگ گروپ سے وابستہ حج رضاکار مولانا محمد صابر قاسمی کی سربراہی میں ایک تین رکنی مؤقر وفد نے عازم حج نوح سے کانگریس ایم ایل اے چوہدری آفتاب احمد سے آج شام مدینہ منورہ روانہ ہونے سے قبل فریدآباد واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر میٹنگ کی -جس میں حجاج کو پیش آمدہ مشکلات کے سد باب کے لیے باہمی تبادلہ خیال ہوا-
ہریانہ میوات حج ٹریننگ گروپ کے رکن و سرگرم سماجی کارکن مولانا محمد صابر قاسمی نے میٹنگ کے بعد بیان جاری کر کہا کہ میٹنگ میں عازمین حجاج کی پریشانیوں کو لیکر موجودہ ایم ایل اے نوح چوہدری آفتاب احمد سے عازمین حجاج کرام کو لاحق پریشانیوں سے آگاہ کرا دیا ہے
مولانا موصوف نے چوہدری آفتاب احمد کے سامنے اپنی طرف سے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ سیدھا مدینہ منورہ پہونچ رہے ہیں ، بذات خود عازمین حجاج کی پریشانیوں کا بغور جائزہ لیں پریشانیوں میں مبتلا عازمین حجاج سے ملاقات کریں،اور اپنی طرف سے سیاسی سطح پر ہندوستان اور سعودی سرکار سے بات کر فوری کوشش کریں تاکہ جلد سے جلد لاحق پریشانیاں دور ہوں،قابل ذکر ہے کہ آفتاب احمد ایم ایل اے نوح دہلی ایئرپورٹ سے آج شام اپنے خاندان کے 4 میمبر کے ساتھ سفر حج پر روانہ ہو گئے ہیں
واضح رہے کہ حکومت ہندوستان نے حجاج کے لیے رضاکارانہ کام کرنے والی معاون تنظیموں کو کام کرنے سے روک دیا ہے، دوسری اور حکومتوں کی بے توجہی عازمین حجاج کو سر درد بنی ہوئی ہے جس کے چلتے بہت سے حجاج کو پریشانیوں کا بھاری سامنا کرنا پڑ رہا ہے میٹنگ میں کئی تجاویز پیش کی گئی جس میں ایک یہ ہے کہ جلد سے جلد میمبران پارلیمنٹ سے اس حوالے سے آواز اٹھاوائی جانے کی کوشش کی جائے،
میوات ہریانہ سے عازم حج عالم دین سمیت کئی دیگر عازم نے مدینہ منورہ سے میوات کے سرگرم سماجی کارکن و حج ٹرینر گروپ کے رکن و صابر قاسمی کو ویڈیو موصول ہو رہی ہیں، جس میں عازمین حج اپنی اپنی ہوٹلوں میں بنیادی عدم سہولت کو لیکر سخت پریشانی اور بے چینی کا اظہار کر رہے ہیں، اور غم و غصہ کا اظہار کر سوال کر رہے ہے کہ ، آخر اتنی بڑی رقم ہندوستان اور سعودی حکومت لے رہی ہے لیکن اس سب کے باوجود حرمین شریفین کا مقصد اصلی اللہ رب العزت کی عبادت و ریاضت قرب حاصل کرنے کے لیے بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے مطلوبہ یکسوئی ندارد
آخر ایسا کیوں؟ ، میوات کے حجاج نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ باتھروم میں صرف لیٹرین کی سیٹ ہے، حاجی کو اگر غسل کرنا ہے تو لیٹرین سیٹ پر کھڑے ہوکر ہی کرنا ہوگا، ویڈیو میں یہ منظر بھی صاف نظر آ رہا ہے کہ بیت الخلاء کی نیچے کی طرف سے دروازہ کا حصّہ خاصہ اونچا دکھائی دے رہا ہے جس سے برابر والے باتھروم میں قضائے حاجت والے بندے کو برابر میں غسل کرنے والے کی پانی کی چھینٹیں لگتی ہیں، حاجیوں کا غصہ اور رضاکاروں کا اضطراب اس بات کو لیکر ہے کہ اتنا مہنگا حج کرنے کے باوجود بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور اس کے علاوہ کوئی سنوائی نہیں؟ لوگ پوری زندگی کی جمع کی گئی پائی پائی کی پونجی سے حج کرتے ہیں لیکن اگر اس کی ادائیگی میں بھی سرکاروں کی کمی کوتاہیوں کی وجہ سے سفر حج کا حق ادا نہ ہو تو کیسے تشفی ہو؟
وفد نے ہریانہ حج کمیٹی کے چیئرمین محسن چوہدری سمیت ہندوستان حج کمیٹی کے عہدے داران و اسمرتی ایرانی اور دونوں ممالک کی سرکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ عازمین حجاج کی پریشانیوں کو دور کرنے کی سمت فوری توجہ دیں، یہ ان کا واجبی حق ہے، جس کی ادائیگی کے لیے انہوں نے خطیر رقم مہینوں پہلے ادا کی ہوئی تھی ،مولانا جمال الدین صدر جمعیتہ علماء ضلع فریدآباد نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ موجودہ حکومت میں حج کمیٹی کا کوئی مطلب نہیں رہ گیا ہے، ایڈووکیٹ انجم نے کہا کہ ایسا لگتا ہے جو نہیں ہونا چاہیے موجودہ سرکار میں وہ سب ممکن ہے،

اس حوالے سے جب ہریانہ حج کمیٹی کے چیئرمین محسن چوہدری سے اس نمائندہ نے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ،اس حوالے سے سینٹرل حج کمیٹی سمیت حکومت تک سے بات ہو گئی ہے ہم امید کرتے ہیں کہ جلد مسئلہ کا حل نکلے گا،

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN