اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دارالعلوم دیوبند کا کلاوہ پر فتویٰ دینے سے انکار ہندوتووادی تنظیمیں برہم

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
148
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند: (سمیر چودھری) مسلم نوجوان کلاوا کیوں باندھتے ہیں؟ اس پر فتویٰ لینے کے لئے آج ہندو تنظیم کرانتی سینا اور شیو سینا کے عہدیدار دیوبند پہنچے ۔ انہوں نے سی او سے ملاقات کی اور ادارہ کی انتظامیہ سے فون پر بات کی۔ کرانتی سینا کے عہدیدان کا الزام ہے کہ دارالعلوم دیوبند نے انہیں فتوی دینے سے انکار کر دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اب وہ مشترکہ طورپر ادارہ کے خلاف تحریک چلائیں گے۔کرانتی سینا کے قومی نائب صدر یوگیندر سروہی اور شیوسینا کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر یوگیندر شرما کی قیادت میں پیر کی دوپہر دیوبند پہنچے وفد نے سی او رام کرن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ سی او سے ملاقات کے بعد یوگیندر سروہی نے بتایا کہ انتظامیہ نے کرانتی سینا کے لیڈروں کو ایک دن پہلے مسلم نوجوانوں کی کے ذریعہ کلاوا باندھنے کے سلسلے میں فتویٰ لینے آنے کے لئے نظر بند کر دیا تھا۔ انہوں نے اس معاملے میں ایس ایس پی سے ملاقات کرکے اپنی ناراضگی ظاہر کی تھی۔ جس کے بعد ایس ایس پی نے دیوبند سی او سے معاملے میں مداخلت کرنے کو کہا تھا۔ سی او آفس نے انہیں فون پر دارالعلوم کے نمائندے سے بات کرائی۔ جنہوں نے اس معاملے میں ادارہ کے نظام کے تحت فتویٰ لینے کی بات کہی ہے، لیکن ہندو تنظیموں کا الزام ہے کہ انہیں فتویٰ دینے سے انکار کیاگیاہے۔اس کے بعد کرانتی سینا اور شیوسینا کے عہدیداروں نے دارالعلوم انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ معمولی باتوں پر فتویٰ جاری کرتے ہیں وہ لو جہاد پر فتویٰ جاری کرنے سے گریز کر رہے ہیں، جب کہ یہ ایک سنگین معاملہ ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دارالعلوم لو جہاد کے واقعات کی حمایت کرتاہے اوراس کے لئے فنڈنگ کرتا ہے۔ انتباہ دیا کہ کرانتی سینا اور شیوسینا دارالعلوم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مدرسے کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کرے گی اس سلسلہ میں مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہاکہ ادارہ میں فتویٰ لینے کے سلسلہ میں فون آیا تھا،جنہیں کہا گیا کہ وہ دفتر اہتمام سے نہیں بلکہ دارلافتاء سے رابطہ کریں۔ کیونکہ ادارہ میں درالافتاء سے فتوے دیئے جاتے ہیں،اگر کوئی ادارہ کے اہتمام سے فتویٰ مانگتاہے تو اس کامطلب وہ فتویٰ لینے کے عمل سے ناواقف ہے، ادارہ کسی کو فتویٰ دینے سے انکار نہیں کرتا ہے ،لیکن مکمل عمل نظام کے تحت ہوتاہے،کوئی بھی شخص اسلامی معاملہ میں ڈاک یا آن لائن سوال نامہ داخل کرکے فتویٰ لے سکتاہے ۔ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ دارالعلوم دیوبند کے دروازے بلالحاظ مذہب وملت ہر شخص کے لئے کھلے ہوئے ہیں۔ دارالعلوم کی زیارت کرنے ہر شخص آسکتا ہے ، ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں ، لیکن کسی مسئلے پر فتویٰ حاصل کرنے کے لئے دارالعلوم انتظامیہ سے ملاقات کرنے کے لئے آنا اس لئے غیر ضروری ہے کہ دفتر اہتمام فتویٰ جاری کرنے کا حق نہیں رکھتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN