اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"کسان آندولن کے دوران بھارت سرکار نے ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی دی تھی” جیک ڈورسی کادعوی ،سرکار نے کہا، سفید جھوٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
251
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹویٹر کے شریک بانی اور سابق باس جیک ڈورسی نے الزام لگایا کہ ٹویٹر کو بھارتی حکومت کی طرف سے کسانوں کے احتجاج اور حکومت پر تنقید کرنے والے اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کے لیے "متعدد درخواستیں” موصول ہوئی تھیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹویٹر کو ’بند‘ کرنے اور بھارت میں اس کے ملازمین کے گھروں پر چھاپے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔وسری طرف بھارت سرکار نے پلٹ وار کرتے ہوۓ ان پر سفید جھوٹ بولنےکا الزام لگایا اور کہا کہ ٹوئٹر مسلمہ بھارتی قوانین کی پابندی کرنے سے گریز کررہا تھا
پیر کو دیر گئے یوٹیوب چینل بریکنگ پوائنٹس پر ایک انٹرویو کے دوران، جب ٹویٹر کے سی ای او کی حیثیت سے غیر ملکی حکومتوں کے دباؤ کے بارے میں پوچھا گیا تو ڈورسی نے ہندوستان کا نام لیا۔ انہوں نے کہا، “ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جس نے کسانوں کی تحریک کے دوران ہم سے بہت سی درخواستیں کیں، کچھ خاص صحافی جو حکومت پر تنقید کر رہے تھے۔ ان کے ٹوئٹر ہینڈل پر پابندی لگانے کو کہا گیا۔ ایسا نہ کرنے پر ‘ہم ہندوستان میں ٹوئٹر بند کر دیں گے’ جیسی دھمکیاں دی گئیں۔ آپ جانتے ہیں کہ ہندوستان ہمارے لیے بہت بڑی منڈی ہے۔ حکومت ہند نے ہمیں دھمکی دی کہ ‘ہم آپ کے ملازمین کے گھروں پر چھاپے ماریں گے، ہم آپ کے دفاتر بند کر دیں گے’۔ ڈورسی نے کہا کہ اگرچہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے لیکن ہمیں ایسی دھمکیاں ملیں۔
2021 میں ملک میں کسانوں کے احتجاج کے عروج پر، مرکز نے ٹویٹر سے کہا تھا کہ وہ مبینہ طور پر "خالستان” لنکس کے لیے تقریباً 1,200 اکاؤنٹس کو ہٹائے۔ اس سے پہلے اس نے پلیٹ فارم سے 250 سے زیادہ اکاؤنٹس بند کرنے کو کہا تھا۔
ٹویٹر نے جواب میں کچھ اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا، لیکن بعد میں آئی ٹی کی وزارت کو ناراض کرتے ہوئے انہیں ان بلاک کر دیا۔ بعد ازاں اپنے ردعمل میں ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی آزادی کا حوالہ دیتے ہوئے ان اکاؤنٹس کو بلاک کرنے سے انکار کردیا۔ مودی حکومت کو ٹوئٹر کا جواب پسند نہیں آیا۔
ٹوئٹر کے شریک بانی کے الزام پر حکومت ہند کافی پریشان ہے۔ ایک ٹویٹ میں مرکزی آئی ٹی وزیر راجیو چندر شیکھر نے جیک ڈورسی پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔ مرکزی وزیر نے ڈورسی کے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔
ایک طویل پوسٹ میں مرکزی وزیر راجیو چند شیکھر نے جیک ڈورسی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ "ٹوئٹر کو ڈورسی کے دور میں ہندوستانی قانون کی خودمختاری کو قبول کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ درحقیقت وہ 2020 سے 2022 تک قانون پر عمل کرنے میں بار بار ناکام رہے۔” صرف جون 2022 جب انہوں نے آخر کار تعمیل کی۔
انہوں نے زور دے کر کہا، حکومت ٹویٹر سے غلط معلومات کو دور کرنے کی پابند ہے کیونکہ اس سے جعلی خبروں کی بنیاد پر صورتحال کو مزید بھڑکانے کا امکان ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN