اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انٹرنیٹ بند کرنے میں بھارت نمبر ون، 2023 میں اب تک 15590 کروڑ کا نقصان

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہندوستان انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کرنے کے معاملے میں دنیا میں نمبر وَن پوزیشن پر ہے۔ اس کی جانکاری اسی سال مارچ میں ’ایکسس ناؤ‘ اور ’کیپ اِٹ آن کولیشن‘ نے اپنی رپورٹ میں دی ہے۔ ہندوستان میں انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کی شروعات 2016 میں ہوئی تھی۔ اب ’نیٹ لاس‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2023 کی پہلی چھ ماہی میں ہندوستان میں انٹرنیٹ بند ہونے سے 1.9 بلین ڈالر یعنی تقریباً 15590 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس مدت میں منی پور اور پنجاب میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ بند رہا ہے۔
’نیٹ لاس‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شٹ ڈاؤن کے سبب غیر ملکی سرمایہ کاری میں تقریباً 118 ملین ڈالر (تقریباً 968 کروڑ روپے) کا نقصان ہوا اور 21000 سے زیادہ ملازمتیں چلی گئیں۔ یعنی چھ مہینے میں صرف انٹرنیٹ بند ہونے کے سبب 21 ہزار لوگوں نے ملازمت گنوائی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومتیں اکثر یہ مان بیٹھتی ہیں کہ انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن سے امن بنا رہے گا، غلط اطلاعات کی تشہیر رک جائے گی یا سائبر سیکورٹی خطرات سے ہونے والا نقصان کم ہو جائے گا، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے
ہندوستان میں 2021 میں 1157 گھنٹے انٹرنیٹ بند رہا، جس سے 582.8 ملین ڈالر یعنی تقریباً 4300 کروڑ روپے کا نقصان ہوا تھا۔ انٹرنیٹ بند ہونے سے 5.9 کروڑ لوگ بھی متاثر ہوئے تھے۔ انتظامیہ کی طرف سے ملک میں 2021 میں 84 بار انٹرنیٹ بند کیا گیا۔ انٹرنیٹ بند کے اہم اسباب احتجاجی مظاہرہ، تشدد، امتحان اور انتخاب ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2022 میں صرف جموں و کشمیر میں 49 بار انٹرنیٹ بند کیا گیا جس میں 16 بار لگاتار انٹرنیٹ بند کیا گیا ہے جو کہ جنوری سے لے کر فروری 2022 کے درمیان ہوا۔ جموں و کشمیر کے بعد راجستھان دوسرے نمبر پر تھا جہاں ایک سال میں 12 مرتبہ انٹرنیٹ بند کیا گیا۔ تیسرے نمبر پر مغربی بنگال تھا جہاں 7 بار انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن ہوا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist