اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فرانس میں حالات بے قابو،بڑے شہر فساد کی گرفت میں، سیکڑوں گرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
224
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فرانس میں چار پانچ دنوں سے فسادات ہو رہے ہیں۔ فسادات پر قابو پانے کے لیے تقریباً 45 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ 1000 کے قریب افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ فرانس میں منگل کو پیرس کے قریب ایک 17 سالہ نوجوان کو پولیس کی گولی مار دیے جانے کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے جو فسادات میں بدل گئے۔ بعض شہروں میں مظاہروں پر پابندی ہے۔ فرانس کے سفر کے حوالے سے بین الاقوامی مسافروں کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ رائٹرز اور سی این این کے مطابق مظاہروں کے دوران گاڑیوں کو آگ لگانے، عمارتوں کو لوٹنے کے مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ صورتحال کے پیش نظر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے وزراء کے ساتھ ہنگامی میٹنگ کی- پولیس اور مظاہرین کے درمیان
جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہے ۔ پیرس میں پولیس کی بھاری نفری کے باوجود دکانوں میں توڑ پھوڑ اور کاروں کو آگ لگانے جیسے واقعات ہورہے ہیں-
پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ منگل کے روز اس وقت شروع ہوا، جب پولیس نے الجزائر اور مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک 17 سالہ لڑکے ناہیل ایم کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین کے دفتر کا کہنا ہے کہ جمعے کی صبح تقریباً تین بجے تک ملک بھر میں کم از کم 421 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ لے فیگارو اخبار کے مطابق ان میں سے نصف سے زیادہ گرفتاریاں پیرس میں ہوئی ہیں۔
اخبار کے مطابق گرفتار شدگان میں سے بیشتر کی عمریں 14 سے 18 سال کے درمیان ہیں۔ایک سینیئر پولیس افسر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا، ’’پولیس کے ساتھ براہ راست کوئی بہت زیادہ پرتشدد تصادم نہیں ہے، تاہم بہت سی دکانوں میں توڑ پھوڑ، لوٹ مار یا یہاں تک کہ املاک کو جلانے کے واقعات ہوئے ہیں۔‘‘
ہلاک ہونے والے نوجوان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں ان کے بیٹے کو نسلی بنیادوں پر ہلاک کیا گیا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ انہیں پولیس فورس کے خلاف کوئی رنجش نہیں ہے۔
والدہ کا نام مونیہ بتایا گیا ہے، جو میڈیکل سیکٹر میں کام کرتی ہیں۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد انہوں نے اپنے پہلے بیان میں کہا، ’’میں پولیس کو مورد الزام نہیں ٹھہراتی، میں اس ایک شخص کو مورد الزام ٹھہراتی ہوں، جس نے میرے بیٹے کی جان لی ہے۔‘‘
ان کا مزید کہنا تھا، ’’میرے کئی دوست ہیں، جو محکمہ پولیس میں ہیں۔ وہ مکمل طور پر میری حمایت کر رہے ہیں، جو کچھ بھی ہوا، وہ اس سے متفق نہیں ہیں۔‘‘
ان کا مزید کہنا تھا، ’’جس پولیس افسر نے میرے بیٹے کو مارا، اس کے پاس بندوق چلانے کے علاوہ اور بھی کئی آپشنز تھے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN