اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گوالیار میں دبنگوں نے مسلم نوجوان کو چپلوں سے پیٹا،تلوے چٹوائے ،ویڈیو وائرل

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
242
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مدھیہ پردیش میں سدھی کے پیشاب کے واقعے کے بعد اب گوالیار سے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں غنڈوں کا ایک گروپ چلتی کار میں ایک مسلم نوجوان کو بے دردی سے پیٹ رہا ہے۔ اس کے چہرے پر چپل برسائی جا رہی ہے۔ اس کو تلوے چاٹنے پر مجبور کیا گیا ویڈیو وائرل ہوتے ہی پولیس حرکت میں آگئی۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ مرکزی ملزم سمیت دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے
میڈیا رپورٹ کے مطابق، ملزم اور شکایت کنندہ گوالیار ضلع کے ڈبرا ڈیولپمنٹ بلاک کے رہنے والے ہیں۔ شکایت ہے کہ متاثرہ کی ملزم گولو گرجر کے بھائی سے پرانی دشمنی ہے۔ دونوں کے درمیان جھگڑے ہوئے ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ گولو گرجر نے اپنے بھائی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور جھگڑے کو لے کر جمعہ کو متاثرہ کو دوسرے نام سے بلایا۔ گولو کو دیکھ کر جو گاڑی لے کر پہنچا تھا، متاثرہ نے موقع سے جانے کی کوشش کی۔
گولو اور گاڑی میں موجود اس کے تین ساتھیوں نے متاثرہ کو جانے نہیں دیا۔ اسے زبردستی کار میں بٹھا کر گوالیار-ڈبرا ہائی وے پر لے جایا گیا۔ چلتی گاڑی میں گولو نے متاثرہ کو زبردست مارا پیٹا۔ گولو کے ساتھی بھی ہاتھ آزماتے رہے-ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔روزنامہ خبریں اس کی تصدیق نہیں کرتا
متاثرہ لاتوں اور گھونسوں کے ساتھ ساتھ اس کے بالوں کو پکڑ کر کھینچا گیا۔ ۔ متاثرہ شخص منتیں کرتا رہا۔ ملزمان نے ایک نہ سنی۔ مقتول کو چپلوں سے مارا گیا۔ اس کے چہرے پر چپل مسلسل برس رہی تھی۔
گولو گرجر اس کوپاؤں چاٹنے پر مجبور کرتا رہا۔ وائرل ویڈیو میں وہ سر کے بال پکڑ کر تلوے تک لے جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
پولیس نے نوجوان کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا ایس پی گوالیار نے واقعہ اور ویڈیو وائرل ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس ٹیمیں ملزمان کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہیں۔ جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist