اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندستانی مسلمانوں کو اپنے ہندستانی ہونے پر فخر:العیسی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سعودی عرب کے سابق وزیر انصاف اور مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سکریٹری محمد بن عبدالکریم العیسیٰ چھ روزہ ہندوستانی دورہ پرہیں۔ دورہ کے دوسرے دن یعنی منگل کے روز انھوں نے خسرو فاؤنڈیشن کےزیر اہتمام ایک تقریب کے دوران ہندوستانی مسلمانوں سے متعلق اپنے نظریہ کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہم جانتے ہیں کہ مسلمان ہندوستانی تنوع کا ایک اہم حصہ ہیں۔ ہندوستان کے مسلمانوں کو اپنے ہندوستانی ہونے پر فخر ہے۔‘‘
یہ بات العیسیٰ نے اسلامک کلچرل سنٹر میں منعقد ایک تقریب کے دوران کہی۔ اس تقریب میں ہندوستان کے قومی سیکورٹی مشیر اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے۔
مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سکریٹری العیسیٰ نے اس موقع پر کہا کہ ’’مذہب تعاون کا ایک ذریعہ ہو سکتا ہے۔ ہم شعور کو فروغ دینے کے لیے ہر کسی سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ ہندوستان نے انسانیت کے لیے بہت کچھ کیا ہے۔ ہندوستان دنیا میں بقائے باہم کی سب سے بہترین مثال ہے۔‘‘
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سکریٹری نے ہندوستان کی قابل فخر تاریخ کی تعریف کی اور کہا کہ ثقافتوں کے درمیان ڈائیلاگ قائم کرنا وقت کا مطالبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہم ہندوستان کی تاریخ اور تنوع کی تعریف کرتے ہیں۔ تنوع ثقافتوں کے درمیان بہتر رشتے قائم کرتیا ہے -تنوع میں اتحاد ایک بہترین راستہ ہے۔ ہندو طبقہ میں میرے بہت سے دوست ہیں‘‘
اپنے خطاب میں العیسیٰ نے ہندوستانی آئین کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ’’قوت برداشت ہماری زندگی کا ایک اہم عنصر ہونا چاہیے۔ ہندوستان ایک ہندو اکثریتی ملک ہے، اس کے باوجود ہندوستانی آئین سیکولر ہے۔ ہم مذاہب کے درمیان شعور کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ دنیا میں منفی نظریات پھیلائے جا رہے ہیں اور ہمیں یکساں اقدار کو مضبوط کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔‘‘
انھوں نے مزید کہا کہ ’’ہندوستان پوری دنیا کے لیے ایک ترغیب ہے، کیونکہ یہ ہر کسی سے بات چیت کے لیے تیار رہتا ہے۔ ہندوستان کے ساتھ ہماری شراکت داری پوری دنیا کے لیے ایک پیغام ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist