اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قرآن کی بے حرمتی پر قرارداد: بھارت سمیت کس نے حمایت کی، کس نے مخالفت؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
253
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گزشتہ سال، بی جے پی رہنما نوپور شرما کو اس وقت پارٹی سے نکال دیا گیا تھا جب اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے پیغمبر اسلام کے بارے میں ان کے متنازعہ ریمارکس پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔
نوپور شرما کے حوالے سے نہ صرف او آئی سی نے اعتراض اٹھایا تھا بلکہ اسلامی ممالک نے بھی مختلف بیانات جاری کیے تھے اور یہ بھارت کے لیے ایک غیر آرام دہ صورتحال بن گئی تھی۔
اب بھارت نے سویڈن میں قرآن جلانے کے واقعے کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں لائی گئی او آئی سی کی مذمتی قرارداد کی حمایت کی ہے۔
ہندوستان کی حمایت پر انگریزی اخبار دی ہندو کی سفارتی امور کی ایڈیٹر سہاسنی حیدر نے لکھا ہے کہ ’’ہندوستان نے سویڈن میں قرآن جلانے کے واقعہ کے خلاف اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کی قرارداد کی حمایت کی ہے۔ بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور مالدیپ نے بھی اس تجویز کی حمایت کی ہے
اسلامی ممالک کی تنظیم کی جانب
سے پاکستان اور فلسطین کی طرف سے لائی گئی اس قرارداد کی حمایت میں 28 اور مخالفت میں 12 ووٹ پڑے۔ سات ممالک نے ووٹنگ سے پرہیز کیا۔
چین، بھارت، کیوبا، جنوبی افریقہ، یوکرین اور ویت نام جیسے ممالک نے مذمتی قرارداد کی حمایت کی۔
جبکہ یورپی یونین بشمول برطانیہ، امریکہ، فرانس، جرمنی، کوسٹاریکا، مونٹی نیگرو نے مذمتی تحریک کی مخالفت کی ہے۔
چلی، میکسیکو، نیپال، بینن، پیراگوئے جیسے ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
امریکہ اور یورپی ممالک نے اس تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انسانی حقوق اور آزادی اظہار کے ان کے وژن کےخلاف ہے
ان ممالک نے حمایت کی۔
بھارت، چین، پاکستان، بنگلہ دیش، الجیریا، ارجنٹائن، بولیویا، کیمرون، کیوبا، اریٹیریا، گبون، گیمبیا، آئیوری کوسٹ، قازقستان، کرغزستان، ملاوی، ملائیشیا، مالدیپ، مراکش، قطر، سینیگال، صومالیہ، جنوبی افریقہ، سوڈان، یوکرین، متحدہ عرب امارات، ازبکستان، ویتنام۔
ان ممالک نے مخالفت کی۔
امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، بیلجیم، کوسٹا ریکا، جمہوریہ چیک، فن لینڈ، لتھوانیا، لکسمبرگ، مونٹی نیگرو، رومانیہ،

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist