اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یورپی پارلیمنٹ میں منی پور تشدد پر بحث کے ساتھ قرارداد لانے کا فیصلہ،بھارت معترض

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
172
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یورپی پارلیمنٹ نے شمال مشرقی ریاست منی پور میں مہینوں سے جاری تشدد کی صورت حال پر بحث کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گرچہ بھارت نے اس پر اعراض کیا ہے، تاہم اطلاعات کے مطابق یورپی پارلیمان میں اس پر ایک قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کے روز ہی فرانس کے دو روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئے
منی پور میں گزشتہ تین مئی سے قبائلی کوکی اور ہندو میتی برادریوں کے درمیان نسلی جھڑپیں جاری ہیں، جس میں اب تک تقریبا ًڈیڑھ سو افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ دو سو سے زائد گرجا گھروں اور کئی یہودی عبادت گاہوں کو بھی جلا دیا گیا
بڑے پیمانے پر ہونے والے اس تشدد کے دوران آگ زنی کے واقعات سے ریاست کا بحران مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے، جہاں  60,000 کے قریب افراد خوف کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
یورپی پارلیمان کی کوشش
یورپی پارلیمان میں گیارہ جون کو منی پور کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی گئی تھی اور اطلاعات کے مطابق ”انسانی حقوق، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کی خلاف ورزی جیسے معاملات "پر بدھ کو بحث ہونی تھی۔  قرارداد پر ووٹنگ 13 جولائی جمعرات کو متوقع ہے۔
یہ قرارداد یورپی یونین کی پارلیمنٹ سے تعلق رکھنے والے چھ پارلیمانی گروپس، لیفٹ گروپ، ورٹس/اے ایل ای گروپ، ایس اینڈ ڈی گروپ، رینیو گروپ، ای سی آر گروپ، اور پی پی ای گروپ نے پیش کی ہے۔
ان گروپوں نے مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے اور اختلاف رائے رکھنے والے، سول سوسائٹی اور صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا الزام لگایا ہے۔
اس قرارداد میں منی پور میں تشدد، جانی نقصان اور املاک کی تباہی کی مذمت کرنے کے ساتھ ہی، ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی  کے سرکردہ رہنماؤں کی جانب سے قوم پرستانہ بیان بازی کی بھی ”سخت الفاظ میں ” مذمت کی گئی ہے۔
بھارت کا اعتراض
بھارت نے یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کو منی پور پر بحث کے لیے قراردادیں پیش کرنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی کوشش کی تھی، تاہم وہ اس میں کامیاب نہیں ہوئے۔ بھارت کے خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا نے اس کی تصدیق کی۔
کواترا نے کہا، ”منی پور کا سوال بھارت کا مکمل طور پر اندرونی معاملہ ہے۔ ہم نے یورپی یونین کے متعلقہ ارکان پارلیمنٹ سے رابطہ کیا ہے۔ ہم نے ان پر پوری طرح سے واضح کر دیا ہے کہ یہ معاملہ پوری طرح سے بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔”
دوسری جانب بھارتی ذرائع ابلاغ میں اس طرح کی خبریں گشت کر رہی ہیں کہ بھارتی حکومت نے یورپی پارلیمان میں اپنے موقف کی بالادستی کے لیے یورپ کی معروف لابنگ فرموں میں سے ایک البر اینڈ جیجر کی خدمات حاصل کی ہیں۔(سورس ڈی ڈبلیو)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN