اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہجوم نے سی ایم میگھالیہ کے دفتر کو گھیرا،پتھراؤ میں سیکیورٹی اہلکار زخمی،سی ایم دفتر میں محصور

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
140
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تورا: میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما کے دفتر پر ہجوم نے پیر کو حملہ کیا۔ اس واقعے میں پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ حالانکہ سی ایم سنگما محفوظ ہیں۔ وہ ابھی تک تورا میں اپنے دفتر کے اندر موجود ہیں کیونکہ سینکڑوں لوگوں نے احاطے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ گارو ہلز میں مقیم سول سوسائٹی گروپ ٹورا میں سرمائی دارالحکومت کا مطالبہ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
مسئلہ پیر کی شام اس وقت بڑھ گیا این ڈی ٹی وی اور ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق جب سیکڑوں لوگ چیف منسٹر کے دفتر کے باہر جمع ہوگئے اور پتھراؤ شروع کردیا۔ حملے میں پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ انہیں سی ایم سنگما کے دفتر کے اندر لایا گیا، تصاویر میں زخمی سیکورٹی اہلکار فرش پر لیٹے ہوئے ہیں، جب کہ کونراڈ سنگما ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔ اگرچہ سنگما محفوظ ہیں لیکن وہ دفتر سے باہر نہیں جا سکتے کیونکہ مظاہرین نے سڑک کو بلاک کر رکھا ہے۔
وزیراعلیٰ کے دفتر نے کہا ہے کہ صورتحال قابو میں لیکن کشیدہ ہے۔
سی ایم سنگما مظاہرین سے بات کر رہے تھے جب بھیڑ میں سے کچھ لوگوں نے پتھراؤ شروع کر دیا۔ سول سوسائٹی کے گروپ جو تورا میں سرمائی دارالحکومت کا مطالبہ کر رہے ہیں ان میں اچک اور جی ایچ ایس ایم سی شامل ہیں۔
کونراڈ سنگما نے مظاہرین سے سرمائی دارالحکومت کے مطالبے اور ملازمتوں میں ریزرویشن پر بات کرنے کے لیے ملاقات کرنے کو کہا ہے۔ اس میں کابینہ کے وزراء اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے۔ انہوں نے تنظیموں سے کہا کہ وہ اگلے ماہ ریاستی دارالحکومت میں مذاکرات شروع کرنے سے پہلے اپنا احتجاج ختم کر دیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سی ایم سنگما سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ساتھ اس معاملے پر تین گھنٹے سے زیادہ بات چیت کر رہے تھے جب بھیڑ میں سے کچھ لوگ، جو مبینہ طور پر گروپوں کا حصہ نہیں تھے، وزیر اعلی کے دفتر کے باہر جمع ہو گئے اور پتھراؤ شروع کر دیا۔ پولیس نے بھیڑ پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس چھوڑی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist