اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اللہ خیر،اے ایم یو کے سابق وی سی طارق منصور بی جے پی کے قومی نائب صدر بھی بنا دئے گئے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
843
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:سیاسی حلقوں میں کہا جارہا ہے کہ اے ایم یو کے سابق وی سی طارق منصور کو وی سی رہتے ،وفاداری ،نبھانےپر انعام کی دوسری قسط مل گئی ہے -وہ بی جے پی کے لئے نرم گوشہ رکھنے کے لئے مشہور تھے-
خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے کچھ نئے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی پارٹی نے قومی نائب صدور، قومی جنرل سکریٹریز، نیشنل کو آرگنائزیشن جنرل سکریٹریز، قومی سکریٹری اور خزانچی کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی صدر جے پی نڈا کے ذریعہ جاری کردہ مرکزی عہدیداروں کی فہرست میں 13 قومی نائب صدور اور 8 قومی جنرل سکریٹری ہیں۔ بی جے پی نے 13 میں سے دو مسلم لیڈروں کو قومی نائب صدر بنایا ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر طارق منصور اور کیرالہ کے عبداللہ کٹی کو بی جے پی کا نیا قومی نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں پارٹی کے نئے 13 قومی سکریٹریوں کے نام بھی ہیں۔ بی جے پی کے 13 قومی نائب صدروں میں سے تین کا تعلق چھتیس گڑھ سے ہے۔ چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی رمن سنگھ کو بھی بی جے پی کا قومی نائب صدر قرار دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ چھتیس گڑھ کے ایم پی سروج پانڈے اور لتا اسےندی کو بھی بی جے پی نے قومی نائب صدر کا درجہ دیا ہے۔ راجستھان کی سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے کو بھی مرکزی تنظیم میں ذمہ داری دیتے ہوئے قومی نائب صدر بنایا گیا۔
اتر پردیش سے طارق منصور کے علاوہ ممبران پارلیمنٹ لکشمی کانت باجپائی اور ریکھا ورما کو قومی نائب صدر بنایا گیا ہے۔ جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ رگھوبر داس بھی بی جے پی کے نئے قومی نائب صدر بن گئے ہیں۔ اڈیشہ سے بائیجیانت پانڈا اور ناگالینڈ کے ایم چوبا اے او کو بھی قومی نائب صدر بنایا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist