اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی:انتہائی شرمناک،چوری کے شبہ میں دو نابالغوں کو پیشاب پلایا،پرائیوٹ پارٹ میں مرچیں ڈالیں

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
448
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سدھارتھ نگر: بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست اترپردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں انسانیت کوشرمسار کردینے والا واقعہ سامنے آیا ہے ،جہاں چوری کے شبہ میں دو نابالغ لڑکوں کو نہ صرف مبینہ طور پر پیشاب پلایا گیا، بلکہ ہری مرچیں ان کے پرائیویٹ پارٹس پر لگائی گئیں اور انہیں زبردستی کچھ نامعلوم انجکشن لگائے گئے۔ متاثرین کی عمریں 10 اور 15 سال ہیں۔ اس دل دہلا دینے والے واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس کو دکھایا نہیں جاسکتا این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق متاثرہ لڑکوں کو ہری مرچ کھاتے اور بوتل میں بھر کر پیشاب کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مردوں کے ایک گروہ کو ان کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں انہیں مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق غنڈوں نے مبینہ طور پر لڑکوں کو پکڑ کر باندھ دیا اور ان پر رقم چوری کرنے کا الزام لگایا۔ ایک اور ویڈیو میں لڑکوں کو زمین پر منہ کے بل لیٹے دیکھا جا سکتا ہے، ان کے ہاتھ کمر کے پیچھے بندھے ہوئے ہیں اور پتلون نیچے کھینچی ہوئی ہے، جب کہ ایک شخص ہری مرچیں رگڑ کر ان کی شرمگاہ میں ڈال رہا ہے۔ درد سے چیخ و پکار کرنے والے لڑکوں کو بھی پیلے کوئی انجکشن لگایا جاتا ہے۔
یہ ویڈیو 4 اگست کا بتایا جا رہا ہےویڈیو ضلع کے پاتھرا بازار تھانہ علاقے کے کونکاٹی چوراہے کے قریب کا ہے۔
پولیس نے کہا کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے "دو بچوں کے خلاف قابل اعتراض فعل” کی ویڈیو کا فوری نوٹس لیا اور قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ ضلع کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سدھارتھ نے کہا، "حملے میں ملوث لوگوں کی شناخت کر لی گئی ہے اور ان میں سے چھ کو حراست میں لے لیا گیا ہے”۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist