اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

“بلقیس کے مجرموں کے سر پر مسلمانوں کو مارنے کا خون سوار تھا”سپریم کورٹ میں متاثرہ کی وکیل

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
173
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:پیر (7 اگست) کو سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کی رہائی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی۔ بلقیس بانو کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 2002 کے گجرات فسادات کے دوران متاثرہ کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے خاندان کے سات افراد کے قتل کے مجرم مسلمانوں کا شکار کرنے اور قتل کرنے کے مجرم تھے۔ گزشتہ سال بلقیس بانو کیس کے 11 قصورواروں کو معافی دینے کے گجرات حکومت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ بلقیس کی وکیل شوبھا گپتا نے درخواست پر دلائل شروع کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ (بلقیس) حاملہ تھیں تو ان کے ساتھ وحشیانہ اجتماعی عصمت دری کی گئی اور انکے پہلے بچے کو پتھر سے کچل کر ہلاک کر دیا گیا۔
وکیل نے عدالت میں کیا کہا؟
شوبھا گپتانے جسٹس B.V. ناگرتنا اور جسٹس اجول بھوئیاں نے بنچ سے کہا، ‘وہ ان سب کو جانتی تھی اس لیے یہ کہتی رہیں کہ وہ ان کی بہن جیسی ہے۔ وہ آس پاس کے علاقے سے تھے…یہ کوئی اچانک واقعہ نہیں تھا۔ مسلمانوں کے شکار اور قتل کے لیے ان کے سر پر خون تھا اور وہ اسی نیت سے بلقیس کے پیچھے چل رہے تھے۔ انہوں نے نعرے لگائے- یہ مسلمان ہیں، انہیں مار دو۔ ہائی کورٹ نے نوٹ کیا تھا کہ ان کے ذریعہ کیا گیا جرم غیر معمولی، اور فرقہ وارانہ منافرت سے محرک تھا۔
وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مجرموں کو 15 اگست 2022 کو سزا میں معافی کے بعد رہا کیا گیا تھا اور بلقیس کو اس کا علم اس وقت ہوا جب انہوں نے جیل سے باہر آنے کا جشن منایا۔ قصورواروں کو دیے گئے استثنیٰ کی مخالفت کرتے ہوئے ایڈوکیٹ شوبھا گپتا نے کہا کہ سی بی آئی نے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ سماج میں بڑے پیمانے پر ایک غلط پیغام جائے گا، کیونکہ جرم اس نوعیت کا تھا کہ اسے معاف نہیں کیا جا سکتا ۔ سپریم کورٹ منگل کو بھی اس معاملے کی سماعت کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist