اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پارٹیشن ہوررز ریمیمبرینس ڈے کی یاد میں مذاکراتی سیشن کا انعقا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

    شعبہ سیاسیات، جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سروجنی نائیڈو مرکز برائے نسوانی مطالعات(ایس این سی ڈبلیو ایس) کے اشترا ک  پارٹیشن ہوررز ریمیمبرینس ڈے کی یاد میں چودہ اگست دوہزار تیئس کو شعبہ سیاسیات کے ایم مینائی سیمینار روم میں ایک مذاکرتی سیشن منعقد کیا۔پروفیسر نجمہ اختر(پدم شری) شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پروگرام کا افتتاح کیا۔پروگرام میں (انسانی حقوق اور سماجی اشتمالیت کے ایچ آر ڈی سی ریفریشر کورس کے تقریباً نصف شرکا) سوسے زیادہ شرکانے شرکت کی۔
                  پریم چند آرکائیوز کے تعاون سے ہندوستان کی تقسیم کے ذمہ دار واقعات سے متعلق تصاویر کی نمائش شعبے کے دالان میں لگائی گئی تھی جس کے بعد تقسیم ہند سے متعلق پینل مذاکراتی سیشن ہوا۔
                شعبہ سیاسیات کی صدر پروفیسر بلبل دھر جیمس نے این این سی ڈبلیو ایس،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے ہندوستان کی تقسیم کی کہانی کو ’انسانی آبادی کی بے نظیر ڈسپلیسمنٹ، جبری ہجرت،بڑے پیمانے پرخونیں فساد جس نے صرف خوں بہانے پر اکتفا نہیں کیا بلکہ ’غیر‘ کی تہذیبی و ثقافتی اور اس کے وجود کونیست ونابودبھی کیا‘یہ حقیقت برقرار ہے کہ جس خطے میں یہ فسادات ہوئے وہاں برسہا برس سے وہ برادریاں اور قومیں باہم زندگی گزار رہی تھیں۔پنجاب،بہار،یونائٹیڈ پرونس اور یقیناً بنگال چند مثالیں ہیں جہاں باہمی طورپر زندگی بسر کرنے کا عا م چلن تھا۔ٹرینوں پر بحران کے مناظر بھی جو کہ استعاراتی پیکر بن چکے تھیں وہ واٹر مارک کی صورت میں اشتہارات پر موجود بہت مشہور ہیں۔
                جو لوگ ٹرینوں کا انتظار کررہے تھے ان کے لیے ٹرینیں یاد تازہ کرنے والی تھیں۔ٹرینیں دیکھ کر ہم نے کامیابی کے خواب دیکھے لیکن انھی ریل کی پٹریوں نے وہ خواب چھیں لیے۔ پروفیسر نجمہ اختر، شیخ الجامعہ نے تقسیم ہند کے سانحہ سے ابھرنے والے منظر نامے پر اظہار خیال کیا جس کے اثرات آج بھی محسوس کیے جاسکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ عزت مآب وزیر اعظم جناب نرنیندر مودی نے گزشتہ کہاتھاکہ چودہ اگست کو بطور پارٹیشن ہوررز ریمیمبرینس ڈے منایا جائے اس امید کے ساتھ کہ وہ ہمیں سماجی تفریق کے زہر کواپنے اندر  سے دورکرنے، عدم ہم آہنگی اور اتحاد،سماجی ہم آہنگی اور انسانی خود مختاریت کی روح کوفروغ دینے کی ضرورت کا احساس دلائے۔
                 خصوصی ماہر ڈاکٹر سنجے کمار سابق انڈین کنٹری ڈائریکٹر اور صدر ہارورڈ کلب نے پینل ڈسکشن میں ایک ہجرت اور تقسیم پر ایک اسٹڈی پیش کی جس نے محترمہ پلوی برارا کے لیے جو کہ الیانس فرانس،ایلے ایست میں فرانسیسی زبان کی پروفیسر ہیں اور ایک رسرچ اسکالر آف کلچر اینڈ لٹریچر بھی ہیں ان کے لیے کثیر رخی سماجی یاد کے کردار کے مطالعہ کے ساتھ ساتھ عالمی ادب میں تنازع کی اجتماعی یادوں کے لیے فضا تیار کردی۔انھوں نے کرشنا سوبتی کے ’زندگی نامہ‘(انیس سو اناسی) میں اجتماعی یاد کی باز تشکیل اور تقسیم ہند کے خوفناک واقعات کی یادوں نے توسط سے ’مصالحت‘پر توجہ مرکوز رکھی۔
                مباحثے کے بعد تاثرات اور سوال وجواب ہوئے جس میں طلبا،فیکلٹی اراکین نے سوالات پوچھے اور اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔اس کے بعد ڈاکٹر ایس آر ٹی پی راجو نے شکریے کی رسم ادا کی۔پروگرام کے اختتام کے بعد بھی کافی دیر تک اس جذباتی موضوع پر غیر رسمی گفتگو چلتی رہی۔
تعلقات عامہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN