اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مکتب معاذ بن جبل محمدپور کلاں میں جشن یوم آزادی جوش وخروش سے منایا گیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
146
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بلند شہر(پریس ریلیز):-
موضع محمد پور کلاں واقع مکتب معاذ بن جبل میں جشن یوم آزادی جوش وخروش سے منایا گیا۔ گھر گھر ترنگا ، ہر گھر ترنگا مہم میں بھی بکتی والوں نے بھرپور انداز میں حصہ لیا اور قومی پرچم کے تئیں اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔ اس مہم اور جشن‌ یوم آزادی منانے میں مکتب کے ذمہ داران اور طلباء بھی پیش پیش رہے‌۔ منگل کو مکتب معاذ بن جبل میں 76 ویں پرچم کشائی کےساتھ ساتھ ریلی نکالی گئی جبکہ گاؤں کی بڑی مسجد میں بھی پرچم کشائی کا اہتمام کیا مکتب معاذ بن جبل میں پرچم کشائی کے بعد ریحان صابری نے پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دیئے جبکہ پروگرام کی صدارت درگاہ سپاہی میاں کے سجادہ نشین علی احمد نے کی، مکتب معاذ بن جبل کے ناظم اعلیٰ قاری محمد زاہد قاسم نے ملک کی آزادی کیلئے اسلاف کی قربانیوں سے طلباء اور عوام کو آگاہ کروایا۔ اس موقع پر یہ عہد بھی کیا گیا کہ ہم تاریخ آزادی کو خود بھی یاد رکھیں اور نئی نسل کو بھی اس سے آگاہ کروائیں گے کیونکہ یہ امانت ہے اور اسے منتقل کرنا اس لئے بھی ضروری ہے تاکہ نئی نسل اسلاف کے عظیم کارناموں اور ان کی قربانیوں پر بجا طور پر فخر کرسکے۔

وہی ریحان صابری نے یوم آزادی کے تعلق سے کہا کہ ملک کی آزادی ہمیں تحفہ میں نہیں ملی اس کے لئے ہمارے علماء کرام نے بہت قربانی دی ہے آج ہماری آنے والی نسل کو کچھ پتہ نہیں ہم کو چاہیے کہ ہم اپنے نو نہالوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم سے بھی آگاہ کریں چاہے اس کے لئے ہم کو کتنی ہی محنت کیوں نہ کرنا پڑے انھوں نے کہا کہ انگریز بغرض تجارت ہندوستان میں داخل ہوئے اور آہستہ آہستہ ہندوستان کی ریاستوں پر قبضہ کرنا شروع کیا ۔ اس وقت کے علمائے کرام نے انگریزوں کا مقصد بھانپ لیا تھا اور اسی وقت سے جدوجھد میں مصروف ہوگئے تھے ۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے تحریک آزادی کا آغاز کیا اور آخری دم تک جدوجھد کرتے رہے ۔ افسوس! آج ہماری نسلیں اپنے اسلاف کی قربانیوں سے نا آشنا ہیں۔پروگرام میں حب الوطنی پر مشتمل نظمیں اور ترانے بھی پیش کئے گئے۔
پروگرام میں شرکت کرنے والوں میں، مکتب معاذ بن جبل کے طلبہ کے علاوہ ، مولانا محمد چاند استاد مکتب ھذا ،بڑی مسجد کے امام و خطیب حافظ محمد عارف، چھوٹی مسجد کے امام وخطیب مولانا اشفاق قاسمی، سابق پردھان شاہ جفر، سابق متولی شکیل بھائی، نفیس بھائی، ندیم بھائی، عارف بھائی، اسجد بھائی، بھائی عابد پردھان، نعیم بھائی،امام خاں، آفتاب خاں ،سمیت کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، آخر میں مکتب معاذ بن جبل کے بانی و ناظم اعلیٰ قاری محمد زاہد قاسم نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اس کے بعد صدارت کر رہے علی احمد خاں نے یوم آزادی پر مزید روشنی ڈالی اور ان کی دعا پرپروگرام کا اختتام ہوا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN