اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فساد؛ مصنوعی بیانات دینے پر عدالت کی دہلی پولس کو پھٹکار،مسلم نوجوان بری

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
146
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی فساد2020 سے متعلق ایک مقدمے میں ایک مسلم شخص کو بری کرتے ہوئے، دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو دہلی پولیس کو تشدد میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے بارے میں "مصنوعی بیانات” دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
لائیولاءکی رپورٹ کے مطابق کڑکڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج پلستیہا پرماچل نے مشاہدہ کیا کہ اگرچہ استغاثہ نے فسادات اور توڑ پھوڑ کا معاملہ دائرکیا، لیکن وہ جاوید کی غیر قانونی ہجوم میں موجودگی کو کسی بھی معقول شک سے بالاتر ثابت کرنے میں ناکام رہا، ۔
عدالت نے کہا،”ریکارڈ پر یہ بھی موجود ہے کہ اس معاملے میں متعدد واقعات کے لئے، میکانکی طریقے سے اور حقیقت میں ایسے واقعات کی صحیح طریقے سے تفتیش کیے بغیر چارج شیٹ داخل کی گئی- عدالت نے کہا کہ 436 آئی پی سی کے تحت جرم کا کوئی ثبوت نہیں تھا اور اس طرح کی دفعہ بھی اصل صورت حال کا پتہ لگائے بغیر لگائی گئی تھی۔
26 فروری، 2023 کو، جاوید کے خلاف تعزیرات ہند، 1860 کی دفعہ 147، 148، 427، 435، 436 اور 149 کے تحت قابل سزا جرائم کے لیے الزامات عائد کیے گئے۔
لائیو لاء کے مطابق جاوید کو بری کرتے ہوئے، ایڈیشنل سیشن جج پلسٹیا پرماچل نے آئی او اور ایک کانسٹیبل کی طرف سے دی گئی گواہیوں کا موازنہ کیا، اور مشاہدہ کیا کہ دونوں استغاثہ کے گواہوں نے، اس کی گرفتاری کے بارے میں مختلف وضاحتیں دی تھیں،
جج نے کہا: "آئی او ممکنہ طور پر اس کیس میں زیر تفتیش واقعات میں ملزم جاوید کے ملوث ہونے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے وقت کے سلسلے میں مصنوعی بیان دے رہا تھا۔ یہ اس کے لیے پہلے یہ دعویٰ کرنے کی وجہ ہو سکتی ہے کہ Ct. پون/PW9 نے انہیں 27.02.2020 کو ہی جاوید کے ملوث ہونے کے بارے میں بتایا تھا، لیکن وہ ایف آئی آر میں جاوید کا نام نہ لینے کی وجوہات کے بارے میں نہیں کہہ سکے۔
عدالتُنے کہا "یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈسچارج کا یہ حکم اس احساس کی وجہ سے پاس کیا جا رہا ہے کہ رپورٹ شدہ واقعات کی صحیح اور مکمل تفتیش نہیں کی گئی تھی اور چارج شیٹ پہلے سے طے شدہ، اور غلط طریقے سے دائر کی گئی تھی، جس کے بعد کی کارروائیاں صرف ابتدائی غلط کاروائیاں چھپانے کے لیے کی گئیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist