اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ ہے سیاست:پوار نے ہی ہمیں بی جے پی کے پاس بھیجا تھا:چھگن بھجبل کا انکشاف

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
181
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مہاراشٹر: این سی پی کے دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد دونوں دھڑوں کے لیڈر ایک دوسرے پر الزامات لگاتے نظر آرہے ہیں۔ کبھی شرد پوار کی اجیت پوار سے قربت کی خبریں آتی ہیں تو کبھی دونوں گروپ ایک دوسرے پر شدید حملے کر رہے ہیں۔ این سی پی اجیت پوار دھڑے کے لیڈر چھگن بھجبل نے اتوار کو بشرد پوار پر بڑا تبصرہ کیا۔ اس بیان کے بعد مہاراشٹر کی سیاست ایک بار پھر ابل سکتی ہے۔ چھگن بھجبل نے انکشاف کیا، یہ شرد پوار ہی تھے جنہوں نے ہمیں دہلی جانے، ان سے ملاقات کرنے اور وزارتی عہدہ مانگنے کو کہا تھا۔
چھگن بھجبل نے مزید کہا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے شرد پوار نے ہمیں رہنمائی دی تھی کہ ہمیں کن ایشوز پر بی جے پی سے بات کرنی چاہیے اور کن ایشوز پر حالات کو صاف کرنا چاہیے۔ چھگن بھجبل نے سوال پوچھنے کے انداز میں کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ وہ اب کیا کہہ رہے ہیں۔ جو شرد پوار کے ساتھ ہیں وہ تقریریں کرتے ہیں لیکن انہوں نے بی جے پی کے ساتھ جانے کے لیے دستخط کیے ہیں۔ سینئر لیڈر ہونے کی وجہ سے ہم نے ان سے بات کی۔ 2014 سے لے کر پچھلے پانچ چھ مہینوں میں میں نے کس کو بتایا ہے؟ کیا کہا ہے؟ ۔
پتہ نہیں شرد پوار اب کیا کہہ رہے ہیں۔
شرد پوار نے سب کو صرف اتنا کہا کہ وہ دہلی جا کر ان سے بات کریں۔ اتنے وزراء کے عہدے مانگیں اور کہیں کہ اتنے ایم ایل اے کی ضرورت ہے، اتنے ایم پی کی ضرورت ہے۔ جب انہوں نے ایسا کہا تو ہم نے یہی کیا۔ اس لیے اب کیا ہوا کہ وہ ایسی باتیں کرتے ہیں جیسے انہوں نے کچھ نہیں کیا۔ پتہ نہیں وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist