اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جی 20 سمٹ: نئی دہلی علاقے میں تین دن آنے سے گریز کریں پریشانی سے بچنے کے لئے ان ہدایات کا رکھیں خیال۔

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
200
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آرکےبیورو)پولیس G-20 کانفرنس کے سلسلے میں جمعرات کی نصف شب سے نئی دہلی کے علاقے میں پابندیاں نافذ کرے گی۔ یہ پابندیاں 10 ستمبر کی رات 12 بجے تک نافذ رہیں گی۔ ٹریفک پولیس نے کہا کہ ریلوے اسٹیشن، ایرپورٹ اور بس اسٹینڈ جانے والے لوگ ٹکٹ یا آدھار کارڈ کا استعمال کرکے سفر کرسکتے ہیں۔ میڈیا والوں سمیت دیگر لوگوں کو نئی دہلی آنے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن نئی دہلی کے علاقے میں تین دن تک وی آئی پی موومنٹ رہے گی، ایسے میں دہلی پولیس کے اسپیشل کمشنر ایس ایس یادو نے کہا کہ لوگ غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔ لوگ پیدل ہی مندروں، گرودواروں اور مساجد میں جا سکتے ہیں۔ نئی دہلی میں رہنے والے لوگوں کو اپنی شناخت ثابت کرنے کے بعد نقل مکانی کی اجازت ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس آلاپ پٹیل نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ میٹرو کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
٭ان چیزوں کو ذہن میں رکھیں۔
٭مناسپ وقت لے کر نکلیں. اپنی گاڑی کا استعمال نہ کریں۔ میٹرو سفر کے لیے بہتر ہوگی۔
٭اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ T-3 کے ذریعے نئی دہلی اسٹیشن کو دوارکا سیکٹر-21 اسٹیشن سے جوڑنے والی ایئرپورٹ ایکسپریس لائن (اورنج لائن) کا استعمال کریں۔
٭بین ریاستی بسوں کو دہلی میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ تمام بسیں صرف رنگ روڈ پر ختم ہوں گی۔
٭دہلی میں پہلے سے موجود بسیں رنگ روڈ اور رنگ روڈ سے آگے دہلی کی سرحدوں کی طرف روڈ نیٹ ورک پر چلیں گی۔ انہیں دہلی سے باہر جانے کی اجازت ہوگی۔
٭نئی دہلی میں ضروری خدمات کے علاوہ آٹوز اور ٹیکسیوں کی اجازت نہیں ہوگی۔
٭مسافروں کو ہوائی اڈے، نئی دہلی اور پرانی دہلی ریلوے اسٹیشنوں تک جانے کی اجازت ہوگی۔
٭نئی دہلی ضلع میں داخل ہونے والی ٹریفک کی نقل و حرکت کو منظم کیا جائے گا۔
٭مقامی رہائشیوں اور مجاز گاڑیوں کو نئی دہلی ضلع کے اندر جانے کی اجازت ہوگی۔
٭نئی دہلی ضلع میں ہوٹلوں، ہسپتالوں اور دیگر اہم اداروں کے لیے ہاؤس کیپنگ، کیٹرنگ، ویسٹ مینجمنٹ وغیرہ سے منسلک گاڑیوں کو تصدیق کے بعد داخلے کی اجازت ہوگی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist