اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

,انڈیا,کا بڑا فیصلہ ،نفرتی اینکرز کی ڈبیٹ اور کچھ میڈیا ہاؤس کا بائیکاٹ کرے گا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
127
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیورو):اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس نئی دہلی میں این سی پی سربراہ شرد پوار کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ اس میٹنگ میں سیٹ شیئرنگ سے لے کر ریلی اور میڈیا کی حکمت عملی تک ہر چیز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں کمیٹی کے 13 ارکان میں سے 12 ارکان نے شرکت کی۔ میٹنگ کے بعد مشترکہ بیان کے مطابق ٹی ایم سی کے ابھیشیک بنرجی میٹنگ میں حصہ نہیں لے سکے کیونکہ انہیں ای ڈی کی جانب سے سمن موصول ہوا ہے، رابطہ کمیٹی نے 4 فیصلے لیے۔
نشستوں کی تقسیم کا فیصلہ کرنے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ کیا گیا کہ ممبران جماعتیں مذاکرات کریں گی اور جلد از جلد سیٹوں کی تقسیم کا فیصلہ کریں گی۔
کمیٹی نے ملک کے مختلف حصوں میں مشترکہ عوامی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی جے پی حکومت میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے مسائل پر ایم پی کی راجدھانی بھوپال میں اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں پہلی مشترکہ عوامی ریلی نکالی جائے گی۔
میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ ذات پات پر مبنی مردم شماری کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔
کمیٹی کچھ نیوز چینلز کے ایسے اینکرز کے ناموں کا فیصلہ کرے گی جن کے پروگراموں میں انڈیا الائنس اپنے ترجمان یا نمائندے نہیں بھیجے گا۔خبریں گرم ہیں کہ ان کی لسٹ بنالی گئی ہے ،ان کی تعداد کم و بیچ سات بتائی گئی ہے ،حالانکہ ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے لیکن امید ہے کمیٹی کی سفارش مان لی جائے گی بہر حال حکومت کی حمایت کرنے والے صحافیوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
دی ٹیلی گراف لکھتا ہے کہ شاید یہ پہلا موقع ہے جب اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی حمایت کرنے والے صحافیوں کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے حوالے سے اخبار لکھتا ہےکہ کچھ ٹی وی چینلز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا اور صرف کچھ چینلز کے اینکرز کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
اخبار لکھتا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان یہ معاہدہ ہوا ہے کہ کم از کم تین میڈیا ہاؤسز سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوگا۔
اپوزیشن پارٹیوں کا الزام ہے کہ یہ نیوز چینل بی جے پی اور آر ایس ایس کے لیے کام کرتے ہیں۔
تاہم انڈیا الائنس کی جانب سے ابھی تک ٹی وی چینلز اور اینکرز کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
رابطہ کمیٹی کی رکن اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ‘گودی میڈیا’ کی اصطلاح استعمال کرکے اشارہ دینے کی کوشش کی۔وہیں ایس پی لیڈر جاوید علی خان نے کہا کہ ایسے اینکرز سماج میں نفرت پھیلاتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN