اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ:بیلنس کرنے کی کوشش ہے کانگریس ایم ایل اے ممن خان کی گرفتاری ؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
166
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ :پولیس نے ہریانہ کے کانگریس ایم ایل اے کو 31 جولائی کو نوح میں فرقہ وارانہ تشدد کے الزام میں راجستھان سے گرفتار کیا ہے۔ واضح ہو اس سے قبل بدنام زمانہ مونو مانیسر کو گرفتار کیا گیا تھا اور اب ممن خان کی گرفتاری ہوئی ہوئی جس کو بعض حلقے بیلنس کی کارروائی بتارہے ہیں ۔میوات کے فیروز پور جھڑکا کے ایم ایل اے ممن خان کو ایف آئی آر میں ملزم بنایا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے نوح پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کی تھی۔ ممن خان کو جمعہ 15 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس نے ایف آئی آر میں 52 ملزمان کو نامزد کیا تھا۔ ان میں سے اب تک 42 کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ایک ملزم کی پہلے ہی ضمانت ہو چکی ہے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ممن خان کے خلاف جس کیس میں اسے ملزم بنایا گیا ہے ان کے خلاف "کافی ثبوت” موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کے مطابق ہریانہ حکومت نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ پولیس کے پاس فون کال ریکارڈ اور دیگر ثبوت موجود ہیں۔
تاہم، ریاست کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل دیپک سبھروال نے عدالت کو بتایا کہ ممن خان کو 4 ستمبر کو ملزم بنایا گیا تھا۔ نوح میں تشدد 31 جولائی کو ہوا تھا۔
ایم ایل اے ممن نے منگل کو ہائ کورٹ میں اپنی گرفتاری روکنے کی اپیل کی تھی۔ عدالت میں دائر درخواست میں ایم ایل اے نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں اس کیس میں پھنسایا جا رہا ہے۔ جس دن تشدد ہوا وہ نوح میں نہیں تھا۔ ان کے پاس اس کے مکمل ثبوت موجود ہیں۔
ایم ایل اے کے وکیل نے کہا کہ انہیں ابھی معلوم ہوا ہے کہ ان کا نام ایف آئی آر میں ہے۔ جسٹس وکاس بہل 19 اکتوبر کو کیس کی سماعت کریں گے۔ ہریانہ کے ایم ایل اے نے استدعا کی کہ نوح میں تشدد سے متعلق تمام معاملات کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) کو منتقل کیا جائے۔ حکومت نے عدالت کو بتایا کہ ٹیم پہلے ہی بن چکی ہے۔
نوح پولیس نے اس سے قبل ایم ایل اے کو دو بار تحقیقات میں شامل ہونے کو کہا تھا، لیکن وہ ان کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ پھر جب انہیں 31 اگست کو پوچھ گچھ کے لئے بلایا گیا تو انہوں نے کہا کہ انہیں وائرل بخار ہے اور وہ نہیں آسکتے ہیں۔
اپنی درخواست میں ممن خان نے کہا کہ وہ 26 جولائی سے یکم اگست تک اپنے گڑگاؤں کے گھر پر تھے نہ کہ نوح میں۔ پی ٹی آئی کے مطابق حکومتی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ثبوت ایم ایل اے کے خلاف ہیں۔ حکومتی وکیل نے کہا کہ کال ڈیٹیل ریکارڈ، فون ٹاور کے ذریعے اس کی لوکیشن ٹریک کی گئی، ایم ایل اے کے پرسنل سیکیورٹی آفیسر کا بیان اور دیگر شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ایم ایل اے کا دعویٰ غلط ہے۔
ہریانہ حکومت نے عدالت میں دعویٰ کیا کہ 9 ستمبر کو گرفتار ملزم توفیق نے ممن خان کا نام بھی لیا تھا۔ تشدد سے پہلے دونوں کے درمیان 29 اور 30 جولائی کو فون پر بات چیت ہوئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN