اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے ایم یو کی ابتر صورتحال پریونیورسٹی اسٹاف کلب میں 17 ستمبر کو مشترکہ میٹنگ: زیڈکے فیضان کی شرکت کی اپیل

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
140
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیورو)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر اور ایڈوکیٹ سپریم کورٹ زیڈ کے فیضان نے یونیورسٹی کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ کارگزار وائس چانسلر کا مستقل وائس چانسلر کی تقرری کے تعلق سے کوئی پیش رفت نہ کرنا انتہائی افسوس ناک ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سابق وائس چانسلر خود ایک سال کی اضافی مدت گزار کر گئے ہیں اور موجودہ کارگزار وی سی کو بھی چارج لئے ہوئے چار ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر رہا ہے مگر ابھی تک مستقل وائس چانسلر کی تقرری کی سمت میں پیش رفت نہ کرنا انتہائی تشویشناک ہے ۔ انھوں نے کہا کہ چاہے حالات جو بھی ہوں ایک کارگزار وائس چانسلر ایک مستقل وائس چانسلر کی جگہ نہیں لے سکتا اور اِسکی ایڈمنسٹریشن پر وہ پکڑ نہیں ہو سکتی جو ہونی چاہیے ۔ دوسری طرف طلباء یونین کے انتخابات بھی گذشتہ کئی سالوں سے نہیں کرائے گئے ہیں اس لئے اسے لے کر طلباء میں بھی بے چینی پایا جانا ایک فطری عمل ہے۔
زیڈ کے فیضان نے یاد دلایا کہ علی گڈھ مسلم یونیورسٹی طلباء یونین ،یونیورسٹی کی روح ہے۔ نیز دیگر تعلیمی اداروں کی طلباء یونین اور ہماری یونین میں فرق ہے ۔ ہماری یونین طلباء کے اندرونی مسائل کو اٹھانے کے ساتھ ساتھ ملی و ملکی مسائل کو اٹھانے میں بھی ایک اہم اور سرگرم رول ادا کرتی رہی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ یونیورسٹی کورٹ جو اس کا کلی اختیاراتی ادارہ ہے اس میں تمام اہم شعبہ ہائے زندگی کی نشستیں خالی پڑی ہیں جسے پر نہیں کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ منتخب طلباء و اساتذہ کی نمایندگی بھی کورٹ میں دی گئ ہے ،جس کا الیکشن بھی نہیں کرایا جا رہا ہے ۔ مزید یہ کہ یونیورسٹی اسٹیٹیوٹس 18 کے تحت صدر یونین کے علاوہ دیگر منتخب طلباء کو بھی اکیڈمک کونسل میں نمایندگی دی گئ ہے مگر اس سے بھی طلباء محروم ہیں ۔ انھوں نے بتایا کہ ان تمام امور پر غور کرنے کے لئے 17 ستمبر کو یونیورسٹی اسٹاف کلب میں ایک مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں اساتذہ ، اولڈ بوائز و دیگر بہی خواہان ادارہ شرکت کریں گے اور مستقبل کے لایحہ عمل پر غور کیا جاۓ گا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist