اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بدھوری کی مسلم مخالف ہیٹ اسپیچ کے لئے پی ایم اور نڈا عوام سے معافی مانگیں :ویلفیئر پارٹی کا مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
123
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران بی جے پی ممبر پارلیمنٹ رمیش بدھوری کے ذریعہ انتہائی اہانت آمیز زبان کے استعمال کی پرزور مذمت کرتی ہے-
پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے بی جے پی ایم پی مسٹر رمیش بدھوری کے ذریعہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں ساتھی ممبر پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز، ہتک آمیز، پارلیمنٹری ضوابط کے خلاف،مسلم مخالف اور غلیظ زبان کے استعمال کی پرزور مذمت کی ہے۔
انہوں نے بی جے پی کے قومی صدر جناب جے پی نڈا سے مطالبہ کیا کہ وہ پارلیمنٹ میں کی گئی اس نفرت انگیز اور مسلم مخالف تقریر کے لئے مسٹر بدھوری کے خلاف سخت کاروائی کریں۔ انہوں نے کہا ہوسکتا ہے بی جے پی کی اخلاقیات میں اس شرمناک حرکت کی گنجائش ہو لیکن یہ یقیناً آئین مخالف اور جمہوری اخلاقیات کے منافی ہے-
انہوں نے کانگریس ممبر پارلیمنٹ کو ڈی کوننیل سریش کے ڈھلمل رویہ پر بھی سخت اعتراض کیا جو اس بدقسمت لمحہ میں اسپیکر کی کرسی پر براجمان تھے لیکن انہوں نے نہ تو بی جے پی ایم پی کو اس شرمناک حرکت سے باز رکھنے کی کوشش کی اور نہ ہی اس تقریر کو وائرل ہونے سے روکا۔
انہوں نے آگے کہا ملک کی سب سے بڑی اقلیت کی پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں پہلے ہی نمائندگی کم ہے۔ اس پر مستزاد منتخب ممبران کی عزت نفس پر اس طرح کہ جارحانہ حملے ناقابل برداشت ہیں۔ افسوس کہ اس پر وزیر اعظم اور بی جے پی صدر نے ابھی تک خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
ڈاکٹر الیاس نے تمام ارکان پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ سب یک زبان ہوکر وزیر اعظم سے مطالبہ کریں کہ وہ اپنی پارٹی کے ایم پی کی اس حرکت پر عوام سے معافی مانگیں نیز اسپیکر سے بھی مطالبہ کریں کہ وہ مسٹر بدھوری کے معاملہ کو پارلیمنٹ کی پری ولیج کمیٹی کو سونپ دیں تاکہ اس پر فوری کاروائی کی جاسکے -(سورس پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist