اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عالمی سیاست:مالدیپ کے نومنتخب صدرمحمد معیز چین نواز ،بھارت مخالف

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
290
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

محمد معیزنے مالدیپ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ساتھ ہی سبکدوش ہونے والے صدر ابراہیم محمد صالح نے شکست تسلیم کر لی ہے۔
محمد معیزو17 نومبر کو حلف اٹھائیں گے۔ اس وقت تک ابراہیم صالح قائم مقام صدر رہیں گے۔
محمد معیزکو چین کا حامی سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ ہندوستان کے ساتھ مالدیپ کے تعلقات ابراہیم محمد صالح کے دور میں مضبوط ہوئے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق خیال کیا جاتا تھا کہ تزویراتی وجوہات کی بنا پر چین اور ہندوستان دونوں مالدیپ کے انتخابات پر گہری نظر اور دلچسپی رکھے ہوئے ہیں۔ محمد معیزکو 54 فیصد ووٹ ملے۔ دارالحکومت مالے کے میئر محمد معیزاپنی انتخابی مہم میں ‘انڈیا آؤٹ’ کا نعرہ دیا تھا۔ سبکدوش ہونے والے صدر محمد صالح کو ہندوستان کے ساتھ مضبوط تعلقات کے حامی کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
61 سالہ ابراہیم 2018 سے اقتدار میں ہیں۔ مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ ابراہیم صالح نے اپنے دور حکومت میں ‘انڈیا فرسٹ’ کو ترجیح دینے کی پالیسی کو نافذ کیا۔
مالدیپ کے ہندوستان کے ساتھ پہلے سے ہی ثقافتی اور اقتصادی تعلقات ہیں۔مالدیپ طویل عرصے سے ہندوستان کے زیر اثر ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ مالدیپ میں اپنی موجودگی برقرار رکھ کر ہندوستان بحر ہند کے ایک بڑے حصے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
مالدیپ چین کے لیے کیوں اہم ہے؟
جبکہ 45 سالہ محمد معیزو کا تعلق ترقی پسند اتحاد سے ہے اور وہ چین کے ساتھ بہتر تعلقات کے حق میں ہیں۔بحر ہند میں مالدیپ کا محل وقوع تزویراتی لحاظ سے بہت اہم ہے۔ چین تیزی سے اپنی بحریہ کو وسعت دے رہا ہے اور مالدیپ میں اپنی رسائی کو بڑھانے کی کوششیں کر رہا ہے۔ ہندوستان ہمیشہ سے مالدیپ میں چین کے اثر و رسوخ کو محدود کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔
بی بی سی کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کا تیل یہاں سے گزرتا ہے۔ چین اسے محفوظ بنانا چاہتا ہے۔
گزشتہ دس سالوں میں ہندوستان نے مالدیپ کو دو ہیلی کاپٹر اور ایک چھوٹا طیارہ دیا ہے۔ سال 2021 میں مالدیپ ڈیفنس فورس نے کہا تھا کہ 75 ہندوستانی فوجی افسران مالدیپ میں رہتے ہیں اور ہندوستانی طیاروں کو چلاتے اور دیکھ بھال کرتے ہیں۔ اپوزیشن کی ‘انڈیا آؤٹ’ مہم۔
اس کے بعد ہی اپوزیشن نے ملک میں ‘انڈیا آؤٹ’ مہم شروع کی اور مالدیپ سے ہندوستانی فوجیوں کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا۔
ابراہیم صالح سے پہلے پروگریسو پارٹی (پی پی ایم) کے عبداللہ یامین 2013 سے 2018 تک مالدیپ کے صدر تھے۔ ان کے دور میں مالدیپ چین کے قریب آیا اور چینی صدر شی جن پنگ کے ‘بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو’ کا حصہ بھی بن گیا۔یامین اس وقت کرپشن کے الزام میں جیل میں ہیں اور 11 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN