اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آرمینیا کی آذربائیجان سے شکست ،بھارت کا مڈل ایسٹ کوریڈور کا خواب پورا نہیں ہوگا!

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
856
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یریوان: 19 ستمبر کو آذربائیجان نے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ پر حملہ اور قبضہ کے بعد ہزاروں نسلی آرمینیائی اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ کئی بین الاقوامی ماہرین نے کہا ہے کہ یہ نقل مکانی جنگی جرائم یا انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتی ہے۔ ناگورنو کاراباخ کو آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ لیکن یہاں بنیادی طور پر آرمینیائی عیسائی رہتے ہیں۔ یہ وہ عیسائی ہیں جنہوں نے سوویت یونین کے انہدام کے بعد ایک خونریز نسلی تنازعہ کے پس منظر میں جمہوریہ ارتسخ کی بنیاد رکھی۔ ماہرین کے مطابق آرمینیا کی شکست بھارت کے لیے بھی بری خبر ہو سکتی ہے۔ بھارت کو نقصان ہوگا۔
بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ جب آرمینیا اور اس کے نسلی علاقے ناگورنو کاراباخ کی بات آتی ہے تو ہندوستان بھی ذکر کا مستحق ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں، ہندوستان نے آرمینیا کو ہتھیاروں کی فروخت سے لے کر بین البراعظمی ریل لائنوں تک ہر چیز کی مدد کی ہے اور خطے میں آذربائیجان کی جارحیت کے خلاف اس کا ساتھ دیا ہے۔ اس علاقے پر اس کی پوزیشن واضح ہے۔ ایسے میں آرمینیا پر ہندوستان کی خاموشی بہت نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستانکا رول سب سے اہم ہے۔ خارجہ پالیسی کے ماہرین کے مطابق آذربائیجان کا پاکستان کے ساتھ تعاون ایک عرصے سے جاری ہے۔ اس تعاون کی وجہ سے یہ تنازعہ عالمی جنگ میں تبدیل ہو گیا ہے
راہداری خطرے میں
اس کے علاوہ جنوبی قفقاز کا علاقہ اور ایرانی سطح مرتفع جسے بین الاقوامی شمالی-جنوبی ٹرانسپورٹ کوریڈور یا INSTC کہا جاتا ہے، بھی اخطرے میں ہوسکتی ہہے۔ اس کے ذریعے یورپ سے جوڑنے والی راہداری سے متعلق ہندوستان کی خواہش پوری ہوتی ہے۔ G20 کے دوران ہندوستان کی طرف سے اعلان کردہ مشرق وسطیٰ یورپ کوریڈور کی آرمینیا نے بھی حمایت کی تھی۔ بھارت کے اس خطے سے کئی مفادات جڑے ہوئے ہیں۔ اس کے باوجود وزارت خارجہ کی خاموشی جنوبی قفقاز کے مستقبل کے حوالے سے ہندوستان کے موقف کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے۔
بھارت آرمینیا پر خاموش کیوں؟
ہندوستان آرمینیا کو کافی مدد فراہم کر رہا تھا۔ آذربائیجان کی مخالفت کے باوجود بھارت نے آرمینیا کو ہتھیار فروخت کیے جن میں راکٹ لانچر، توپیں اور ریڈار سسٹم شامل ہیں۔ ہندوستان نے INSTC کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے کی امید میں بڑا قدم اٹھایا۔ آرمینیا اور بھارت کے باہمی تعلقات گزشتہ چند سالوں میں نئی بلندیوں پر پہنچے ہیں۔ اس کے باوجود ہندوستان نے گزشتہ ہفتے آرمینیا کی حمایت یا آذربائیجان کی مذمت نہیں کی۔ ماہرین اسے کافی عجیب قرار دے رہے ہیں۔ ہندوستان کو شمال مغربی ایران سے جنوبی قفقاز تک روس یا بحیرہ اسود تک ریل رابطے کی ضرورت ہے۔ آرمینیا اس کے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
نگورنو کاراباخ تنازعہ اس ریلوے لائن کے لیے خطرہ ہے۔ نگورنو کاراباخ میں ہونے والی پیش رفت بھارت کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ جبکہ پاکستان کو اس سے بہت فائدہ ہوگا۔ بھارت کے دوسرے دشمن چین کو بھی بالواسطہ فائدہ ہونے والا ہے۔ INSTC کی مدد سے بھارت پاکستان کو کمزور کرنے میں کامیاب ہو سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ یورپ اور وسطی ایشیا کے ان راستوں تک بھی پہنچ سکے گا جہاں پاکستان رکاوٹ بنا ہوا ہے بھارت کو جنوبی قفقاز میں خاموشی کی قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ اگر بھارت اس صورتحال پر خاموش رہتا ہے تو یہ دوسرے ممالک کے لیے جو اس کی عسکری، سفارتی اور اقتصادی مدد کے خواہاں ہیں ایک منفی اشارہ ہوگا۔
(بشکریہ نوبھارت ٹائمس)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN