اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل بچوں کا قاتل اور حماس آزادی کی آئینی تحریک ہے :ایردوان

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اس بات پر زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نہتے بچوں کا قتل عام کرکے دنیا کے سامنے فلسطینی مزاحمت کاروں کو کچلنے کا جھوٹا دعویٰ کرتا ہے۔   انہوں نے کہا کہ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کو دہشت گرد قرار دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ ان کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔   ترک صدر نے کہا کہ حماس دہشت گر تنظیم نہیں بلکہ فلسطینی آزادی کی تحریک ہے جو اپنی سرزمین کی غاصب ریاس کے قبضے سے آزادی کے لیے آئینی اور قانونی جدو جہد کررہی ہے۔   صدر ایردوآن نے غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی بچوں کے قتل عام کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔   ایردوآن نے آج بدھ کو ترک پارلیمنٹ میں اپنی حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے پارلیمانی بلاک کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ "7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل نے تاریخ کے سب سے وحشیانہ حملے شروع کیے ہیں جس میں مرنےوالے عام شہری اور زیادہ تر بچے ہیں۔   انہوں نے مزید کہا کہ "ہم اسرائیل کے ہاتھوں نہتے فلسطینی بچوں کے قتل عام کو برداشت نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین اور بچوں کو قتل کرنے والوں کے ساتھ واضح طور پر بات کی جائے۔   ایردوآن نے زور دیا کہ "اسرائیل اس طرح اپنی جارحیت جاری نہیں رہ سکتا چاہے امریکا اور مغرب اس کے ساتھ کھڑے ہوں”۔   ترک صدر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اسرائیل جانے کا پروگرام منسوخ کر دیا اور کہا کہ اسرائیل نے ہماری نیک نیتی کا غلط استعمال کیا، اگر وہ ہماری نیک نیتی کو اچھی طرح استعمال کرتے تو ہمارے تعلقات بہتر ہوتےلیکن اب ایسا ممکن نہیں ہے۔ ”   انہوں نے کہا کہ "میں نے نیک نیتی کے ساتھ نیویارک میں اس نام نہاد نیتن یاہو (قابض حکومت کے سربراہ) سے ایک بار مصافحہ کیا، اور ہم نے دیکھا کہ انہوں نے ہماری خیر سگالی کا غلط استعمال کیا”۔   ایردوٓان نے مزید کہا کہ "اسرائیل بچوں اور خواتین کو بے دردی سے قتل کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا: "بچوں کے خلاف قتل عام اور ان پر توجہ نہ دینا مغربی ممالک کی میراث اور ان کے جرائم ہیں۔ ہم اسرائیل کےہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل کو کبھی بھی برداشت نہیں کر سکتے۔اسرائیل کے جرائم کی حمایت کرنے والے اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ ذہنی طور پر بیمار اور مجرم ہیں وہ یہ بہانہ کرتے ہین کہ ان پر حملہ ہوا ہے۔   انہوں نے یوکرین میں جنگ کے بارے میں بات کی اور کہا کہ "وہاں وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس کے ارد گرد دنیا کو اکھٹا کیا۔ آج وہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے آنکھیں بند کر لیتے ہیں”

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN