اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عرب ممالک فلسطینیوں کی نئی نقل مکانی سے خوف زدہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
134
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دو ہفتے سے بھی زائد عرصے سے جاری غزہ اور اسرائیل کی جنگ میں دو طرفہ تباہی کے ساتھ ساتھ انسانی جانوں کا جتنا ضیاع ہوا ہے، اس کا صدمہ اور خوف متاثرہ علاقوں کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی شدت سے محسوس کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی اسرائیل کے پڑوسی ممالک کے لیے موجودہ صورت حال بھیانک خواب بن گئی ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ اب بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کے لیے خود غزہ پٹی کے اندر لگائے جانے والے خیمے بھی ماضی کے تاریک ادوار کی یاد تازہ کر رہے اور عرب ممالک اور عوام کو خوفزدہ کر رہے ہیں۔
غزہ میں مقیم انسانی حقوق کے گروپ المیزان کے بقول، ”نقبہ کا آغاز اسی طرح ہوا تھا۔‘‘ اس گروپ کی طرف سے علاقائی شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے سمجھا یہ جا رہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی کے ساحلی علاقے کو خالی کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
نقبہ جس کا مطلب ”تباہی‘‘ ہے کو عرب دنیا 75 سال قبل ریاست اسرائیل کے قیام کی وجہ سے ہونے والی جنگ میں 760,000 فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی یا بے گھر ہو جانے کا حوالہ کہتی ہے۔ تاریخ کے اپنے آپ کو دہرانے کا خوف پیدا ہو گیا ہے کیونکہ اسرائیل نے حماس کے خلاف اپنی نئی جنگ اس وقت شروع کی جب اس دہشت گرد گروپ نے سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملے میں چودہ سو افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔
غزہ میں حقوق انسانی کے گروپ المیزان کا کہنا ہے، ”نقبہ کا آغاز اسی طرح ہوا تھا،‘‘ جو علاقائی شکوک و شبہات کی عکاسی کرتا ہے کہ اسرائیل ساحلی علاقے کو خالی کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ غزہ پٹی زیادہ تر ان فلسطینی پناہ گزینوں اور ان کی اولادوں کی آبادی والا علاقہ ہے، جو گزشتہ دو ہفتوں سے جاری اسرائیلی بمباری کے سبب انتہائی کسمپرسی میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ عسکریت پسند تنظیم حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں غزہ میں 5,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
زمینی فوجی حملے سے قبل علاقے کے شمال کو خالی کر دینے کے اسرائیلی انتباہ نے گہرے تاریخی خدشات کو جنم دیا ہے، غزہ کے دس لاکھ باشندے پہلے ہی اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں۔ غزہ سے نکلنے کا واحد ممکنہ راستہ جس پراسرائیل کا کنٹرول نہیں، وہ مصر کے ساتھ رفح بارڈر کراسنگ ہے۔ دریں اثناء جب اسرائیل نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے معاہدے کے تحت اس علاقے میں فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ روکا، تب مصر نے رفح کے راستے غزہ میں امدادی اشیاء سے لدے ٹرکوں کو جانے کی اجازت دے دی ۔ لیکن دوسری طرف پناہ گزینوں کی امداد کے لیے کوئی ہوائی جہاز ابھی تک وہاں نہیں پہنچا۔
مصر کو خدشہ ہے کہ مصری دروازے کھولنے سے فلسطینیوں کو زبردستی بڑے پیمانے پر بے دخل کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کو مزید تقویت مل سکتی ہے، جن میں سے بہت سے اب بے گھر ہیں، کھلے آسمان تلے سو رہے ہیں یا اقوام متحدہ کے خیموں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (سورس:ڈی ڈبلیو)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN