اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

زمینی کارروائی سے بھی فلسطینی مزاحمت ختم نہیں ہوگی: فرید زکریا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

معروف بھارتی نژاد امریکی صحافی اور جیو پولیٹیکل امور کے ماہر فرید زکریا نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عدم تشدد کی پالیسی سے فلسطینیوں کو کچھ حاصل نہیں ہوا جس کے باعث حماس جیسی مسلح مزاحمت نے جنم لیا۔ انڈیا ٹوڈے ٹی وی سے بات کرتے ہوئے صحافی و جیو پولیٹیکل ماہر فرید زکریا نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جاری زمینی کارروائی سے حماس کو دھچکا ضرور دے سکے گا لیکن اسرائیل غزہ میں مسلح مزاحمت کے نظریہ کو نہیں بدل سکے گا۔ فرید زکریا نے کہا کہ مسلح مزاحمت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کو یہ ظاہر کرنا ہو گا کہ عدم تشدد پر مبنی مزاحمتی پالیسی بھی کارآمد ہے۔ ‘فلسطینی اتھارٹی کی عدم تشدد پر مبنی تحریک جس میں مذاکرات، اسرائیل کو تسلیم کرنا اور مسلح جدوجہد کو ترک کرنا شامل تھا، سے فلسطینیوں کو کچھ نہیں ملا، فلسطینیوں  سے مغربی کنارے پر ایک ریاست کا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن انہیں کچھ نہ ملا ، اس کے بجائے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں پہلے سے زیادہ  فوجی چوکیاں قائم ہو گئیں اور زیادہ تشدد کا راستہ اختیار کیا گیا۔ فرید زکریا نے کہا کہ ‘اگر آپ کہتے ہیں کہ عدم تشدد سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ لوگ کیوں کہتے ہیں کہ تشدد ہی واحد حل ہے۔’ بھارتی نژاد امریکی صحافی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر بھی تنقید کی اور طنزاً  کہا کہ وہ ان ‘سب سے ذہین’ سیاست دانوں میں سے ایک ہیں جن سے وہ کبھی ملے ہیں۔ فرید زکریا نے کہا کہ ‘بینجمن نیتن یاہو بہت چالاک، اور بہت موقع پرست ہیں۔ وہ اقتدار میں رہنے کے لیے کسی کے ساتھ بھی اتحاد کریں گے، تاہم جب کوئی سیاست دان ایسا کام کرتا ہے جس سے اس کی اپنی شبیہ مجروح ہوتی ہے، تو یہ سب سے برا ہوتا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ اسرائیل میں بائیں بازو کے لیے کوئی موقع نہیں ہے، چاہے نیتن یاہو کی حکومت گر جائے۔ فرید زکریا نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے اچانک حملے کے بعد کی گئی کارروائی کا ’سہرا‘ امریکی صدر جوبائیڈن کے سر باندھا۔ ‘بائیڈن کو اس بات کا کریڈٹ دیا جانا چاہیے کہ انہوں نے اسے کیسے ہینڈل کیا۔ جب حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تو بائیڈن مضبوطی سے اسرائیل کے پیچھے کھڑے تھے تو اسرائیلی حکومت اور اسرائیلی عوام کے دلوں میں ان کی عزت میں اضافہ ہوا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN