اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنگ بندی کا انحصار اسرائیل کا محفوظ محسوس کرنے پر ہے: امریکہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
154
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ایک اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر کہا ہے کہ جنگ بندی تب ہی ہو سکتی ہے جب اسرائیل محفوظ اور پراعتماد ہو گا کہ سات اکتوبر کو حماس کے حملے جیسے واقعات دوبارہ نہیں ہوں گے۔
اہلکار نے بتایا کہ 200 یرغمالیوں کو رہا کرنے کی پرزور کوششیں ہو رہی ہیں لیکن انھوں نے کہا کہ کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ ان کی رہائی کے لیے کوئی ڈیل ہو سکے گی اور انھیں نکالنے کے لیے کسی بھی کوشش کے لیے لڑائی میں وقفہ درکار ہوگا۔
اہلکار نے بتایا ’ہم بہت پرامید ہیں اور یرغمالیوں کو نکالنے کے لیے ہر چیز کر رہے ہیں۔ لیکن کوئی گارنٹی نہیں کہ ایسا ہو گا یا یہ کب ہو گا۔‘
غزہ میں پھنسے امریکی شہریوں کے بارے میں انھوں نے کہا کہ انھیں لانے میں کچھ تاخیر ہو رہی ہے کیونکہ حماس کی کوشش ہے کہ وہ علاقے سے اپنے جنگجوؤں کو بھی نکالے۔اہلکار نے بتایا کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ اس کے جنگی فیصلوں اور کیا ان کے اہداف حاصل ہو رہے ہیں یا نہیں اس متعلق براہ راست بات چیت کر رہے ہیں
دوسری طرف اسرائیل نے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے غزہ میں ’انسانی بنیادوں پر جنگ بندی‘ کی استدعا کو مسترد کر دیا ہے۔
بلنکن کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا تھا کہ انھوں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم اور دیگر حکام سے اس بارے میں بات کی ہے۔ تاہم ان کے اس بیان کے کچھ دیر بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم نے ٹی وی پر دیے گئے بیان میں کہا کہ اسرائیل ایسی ’عارضی جنگ بندی نہیں چاہتا جس میں یرغمالیوں کو آزاد کرنے کی بات نہ ہو۔‘انھوں نے کہا کہ اسرائیل حماس کے ساتھ ’پوری قوت کے ساتھ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist