اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سات اکتوبر کے حملے سے مسئلہ فلسطین کو میز پر واپس لے آئے، علاقائی توازن بدل دیا: حماس کا دعوی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
146
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگرچہ حماس کی طرف سے 7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بستیوں اور فوجی اڈوں پر کیے گئے اچانک حملے کے کئی پہلوؤں اب بھی سربستہ راز ہیں۔ تاہم حماس نے کچھ رہ نماؤں نے اس حملے کے مقاصد کا انکشاف کیا۔
حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے کہا کہ "صرف فوجی تصادم کو نہیں بلکہ پورے توازن کو بدلنا ضروری ہے۔”
انہوں نے کہا کہ حماس اپنے حملے کے ذریعے "مسئلہ فلسطین کو میز پر واپس لانے” میں کامیاب ہوئی ہے۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ "اب خطے میں کوئی بھی پرسکون محسوس نہیں کرتا”۔انہوں نے وضاحت کی کہ "جو چیز توازن کو تبدیل کرسکتی ہے وہ ان کے خیال میں ایک عظیم عمل ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اسرائیلی ردعمل بلاشبہ معلوم تھا کہ یہ بہت سخت ہو گا”۔ساتھ ہی انہوں نے زور دیا کہ انہیں "عوام اور دنیا کو بتانا ہوگا کہ فلسطینی کاز ختم نہیں ہوا”ْ۔
خلیل الحیہ نے اس بات پر زور دیا کہ حماس کا مقصد غزہ کا نظم و نسق اور اسے پانی، بجلی وغیرہ کی فراہمی نہیں ہے۔ ان کا خیال تھا کہ حماس اور القسام بریگیڈز نے دنیا کو گہری نیند سے بیدار کیا اور دکھایا کہ مسئلہ فلسطین میز پر موجود رہنا چاہیے‘‘۔ انہوں نے مزید کہا یہ جنگ اس لیے نہیں ہوئی کہ ہمیں ایندھن چاہیے یا روزگار بلکہ اس کا مقصد صورتحال کو مکمل طور پر تبدیل کرنا ہے‘‘۔حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے کہا کہ "مجھے امید ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ پورے ملک میں پھیلے گی اور عرب دنیا ہمارے ساتھ کھڑی ہو گی”۔
حماس کی توقعات :—دریں اثنا ایک علاقائی سکیورٹی اہلکار نے کہا کہ حماس کو امید ہے کہ حملہ شروع ہونے کے بعد مغربی کنارے اور دیگر علاقوں میں فلسطینی اس کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوںتاہم یورپی اور عرب انٹیلی جنس سروسز کے چار اہلکاروں نے تصدیق کی کہ حزب اللہ کو اس حملے کے بارے میں پہلے سے کوئی علم نہیں تھا۔
جس طرح غزہ سے باہر حماس کے سیاسی رہ نما اس حملے سے حیران تھےاسی طرح حزب اللہ کے لیے یہ اچھنبے کی بات تھی۔
عہدیداروں نے کہا کہ کچھ رہ نما اب سیاسی مقاصد کے ساتھ حملے کے پہلے دن اسرائیلی شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد کو درست ثابت کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ حماس کے عہدیداروں نے اس سے قبل اس بات کی تردید کی تھی کہ حماس کے ارکان نے 7 اکتوبر کو کسی قسم کی خلاف ورزی کی تھی یا جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنایا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ غزہ میں جنگ آج جمعرات کو 34ویں دن میں جاری رہی۔ اسرائیلی حملوں کی تعداد 10,569 تک پہنچ گئی، جن میں 4,324 بچے اور 2,823 خواتین شامل ہیں جب کہ 26,475 فلسطینی شہری زخمی ہوئے ہیں۔(سورس العربیہ نیٹ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN