اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لمبی جنگ اسرائیل کے لئے مشکلات کا سامان لائے گی: امریکی جنرل براؤن کی وارننگ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی فوج کے ایک اعلیٰ ذمہ دار نے اسرائیل کو جنگ لمبی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی جرنیل کے مطابق جنگ لمبی کی گئی تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں، جنگی طوالت کی صورت میں حماس کو مزید حمایت ملنا شروع ہو جائے گی۔ نیز مزید لوگ حماس میں جنگجو بن کے شامل ہو سکتے ہیں۔
امریکی جرنیل چارلس کیو براؤن چئیرمین آف جوائنٹ چیفس آف سٹاف ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کی طرف سے حماس کی تباہی کو اپنا ہدف بتانے پر بھی تاثر دیا جیسے یہ ایک بہت بڑا ٹاسک ہے، تاہم انہوں نے حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے کی اسرائیلی حکمت عملی کے حوالے سے کہا ‘ ہو سکتا ہے کہ اس سے کچھ زیادہ اور تیزی سے حاصل کیا جا سکے۔
‘امریکی اعلیٰ فوجی ذمہ دار نے اسرائیل فوج کے عوام اور میڈیا سے رابطے کو بھی بہتر بنانے کی بات کی کہ انہوں نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے اس بارے میں بات کی ہے اور کہا ہے اہم بات یہ ہے کہ ہم چیزوں کو کیسے پیش کر رہے ہیں۔
امریکی جنرل براؤن نے ایک ماہ زیادہ پر پھیلی جنگ کے بارے میں رپورٹرز سے پہلی بار بات کرتے ہوئے کہا ‘میرے خیال میں جنگ کے طویل ہو جانے سے جنگ مشکل ہو سکتی ہے۔’ اسی جنگ کے بارے میں بدھ کے رو سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شہری ہلاکتوں کی اتنی زیادہ تعداد کے باعث کہا تھا’ اس سے ظاہر ہوتا ہے اسرائیلی فوجی کارروائی کچھ واضح طور پر غلط ہے۔’ تاہم جنرل براؤن جنہوں نے اعلیٰ امریکی فوجی منصب ایک ماہ پہلے سنبھالا ہے نے بڑے اعتماد کے ساتھ کہا ‘ اسرائیل غزہ میں جنگی قوانین کی پابندی کر رہا ہے۔’
ان کا کہنا تھا ‘ اسرائیلی فوج میں اس چیز کی بہتری کے لیے گنجائش ہے کہ عوام کے سامنے اس کے رویے کے بارے میں کی وضاحتیں بہتر ہوں۔ ان کے بقول انہوں نے یہ بات اپنے اسرائیلی ہم منصب کو بھی کہی ہے۔جب امریکی جنرل سے یہ پوچھا گیا کہ آیا وہ تشویش میں ہیں کہ فلسطینی شہریوں کی اتنی بڑی تعداد کی وجہ سے لوگوں کو عسکریت پسندوں کے ساتھ شامل ہونے کی طرف دھکیلا جا رہا ہے؟ ‘
‘ہاں ایسا بہت زیادہ ہو سکتا ہے۔۔ تیزی سے آپ اس مقام پر پہنچ سکتے ہیں کہ لوگوں کی ناراضگی کو روکیں۔ تیز لڑائی اس عمل کو کم کرنے کا باعث بنتا ہے جو عام لوگوں میں حماس کا اگلا ممبر بننے کی صورت دیکھتے ہیں۔ ‘
ادھر اسرائیل غزہ میں لمبی اور مشکل جنگ لڑنے کو تیار ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے لوگوں کو بھی خبردار کیا ہے کہ ‘ملک ایک سخت اور مشکل جنگ میں ہے اور یہ جنگ طویل بھی ہو سکتی ہے۔’

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN