اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ جنگ میں وقفوں اور راہداریوں پرسلامتی کونسل کی قرارداد منظور

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل حماس جنگ پر کوئی قرار داد منظور کرنے کی چار ناکام کوششوں کے بعد بدھ کے روز ایک قرارداد کی منظوری دی ہےجس میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری اور طویل دورانیے کے وقفوں اورپوری غزہ کی پٹی میں راہداریوں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
یہ قرار داد صفرکے مقابلےمیں 12 ووٹوں سے منظور ہوئی جب کہ امریکہ برطانیہ اور روس غیر حاضررہے۔
دوسری طرف اسرائیل کے اقوام متحدہ میں سفیر گیلاڈ اردان کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد حقیقت سے دور ہے اور یوں یہ ایک بے معنی قرارداد ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا۔ انھوں نے یہ بھی تنقید کی کہ اس قرارداد میں حماس کے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کا ذکر تک نہیں ہے۔
قرار داد میں سیز فائر کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا ۔ اس میں حماس کے سات اکتوبر کے اچانک حملے کا بھی کوئی ذکر نہیں ہے جس دوران عسکریت پسندوں نے لگ بھگ 1200 لوگوں کو ہلاک اور تقریباً 240 کو یرغمال بنا لیا تھا ،نہ ہی اس میں حماس کے زیر انتظام غزہ پر اسرائیل کے جوابی فضائی اور زمینی حملوں کا حوالہ دیا گیا ہے جن میں غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 11 ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے دو تہائی بچے اور خواتین ہیں۔
وائس آف امریکہُکے مطابق روس نے ووٹنگ سے قبل قرار داد میں ایک ترمیم پیش کی تھی جس میں انسانی ہمدردی کے ایسےپائدار وقفوں کے لیے کہا گیاتھا جو سیز فائر پر منتج ہوں ۔لیکن اس ترمیم کو پانچ کےمقابلے میں ایک ووٹ سے مسترد کر دیا گیا ا جب کہ9 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ۔
اس قرار داد میں جو مالٹا کی طرف سے لائی گئی تھی کہا گیا ہے کہ تمام فریق بین الاقوامی قانون کے تحت عام شہریوں کے تحفظ سے متعلق اپنی زمہ داریاں ، بالخصوص بچوں کے حوالے سے پوری کریں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر قانونی طور پر عملدرآمد لازمی ہوتا ہےلیکن عملی طور پر بہت سے فریق کونسل کی جانب سے کارروائی کی درخواست کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
انٹر نیشنل کرئسس گروپ کے ڈائریکٹر رچرڈ گوان نے کہا کہ سلامتی کونسل نے بلقان سے لے کر شام تک کی جنگوں میں فائر بندی کی اپیل کی تھی لیکن اس کا بہت معمولی یا بالکل ہی اثر نہیں ہوا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN