اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا توقیر رضا کی بی جے پی کی مشروط حمایت کی پیشکش

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
262
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی: اتحاد ملت کونسل (آئی ایم سی) کے قومی صدر مولانا توقیر رضا نے جمعرات کو بریلی شریف کی درگاہ اعلیٰ حضرت پر اپن رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران فلسطین کی مدد کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دی۔اس موقع پر توقیر رضا نے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وہ لوک سبھا انتخابات -2024 میں بی جے پی کو جیتنے میں بھی مدد کریں گے، لیکن ایک شرط کے ساتھ۔ وزیر اعظم مودی کو یہ اعلان کرنا چاہئے کہ وہ اسرائیل کے بجائے فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے درمیان ہندوستانی حکومت نے فلسطین کو مدد فراہم کی ہے۔ ہندوستان کے اس اقدام پر مسلم کمیونٹی وزیر اعظم مودی کی تعریف کر رہی ہے۔توقیر رضا کا کہنا تھا کہ وہ کل یعنی جمعہ کو اجتماعی دعا کرنے جا رہے ہیں جس میں ہندو اور مسلم تمام برادریوں کے لوگ بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ پہلے یہ جلسہ اسلامیہ گراؤنڈ میں ہونا تھا لیکن انتظامیہ نے اس کی اجازت نہیں دی اور اب یہ جلسہ نومحلا مسجد میں ہوگا۔ اسلامیہ گراؤنڈ کی اجازت نہ ملنے پر توقیر رضا نے پولیس انتظامیہ کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نہیں چاہتی کہ ہندو اور مسلمان ایک ساتھ بیٹھیں جس کی وجہ سے انتظامیہ نے اسلامیہ گراؤنڈ کے بجائے نومحلامسجد کا انتخاب کیا ہے تاکہ مسجد کا نام سنتے ہی ہندو اجتماع میں نہ آئیں۔توقیر رضا نے کہا کہ ہندو معاشرے کے بہت سے لوگ ہیں جو امن چاہتے ہیں اور اس کے لیے فلسطین کی حمایت میں اس اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس میں فلسطین کے لیے دعا کی جائے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حکومت نے فلسطین کو مدد فراہم کی ہے جس کے لیے ہم وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی کا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں ہے تو اسرائیل کو ایک ملک تسلیم کرنے سے انکار کردے اور اسرائیل سے اپنے سفیرکو واپس بلا لے، تو ہم بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ 2024 کے انتخابات میں بھی کھڑے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے مظالم کے خلاف امریکہ سمیت تمام ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے لیکن سعودی عرب نے فلسطین میں مظالم کے خلاف صحیح کردار ادا نہیں کیا۔ دنیا کے مسلمانوں کو سعودی عرب کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN