اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جرمنی میں حماس حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن،گھروں پر چھاپے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برلن:جرمنی میں حماس حامیوں کے خلاف سخت اقدام کیے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ حماس کی حمایت میں کسی بھی سرگرمی پر رسمی پابندی کے بعد جمعرات کی صبح سینکڑوں پولیس افسران نے جرمنی میں حماس کے اراکین اور حامیوں کی ملکیتوں کی تلاشی لی۔
قابل ذکر ہے کہ جرمن حکومت نے 2 نومبر کو حماس حامیوں پر پابندی نافذ کیا اور سیمیڈون نامی گروپ کو تحلیل کر دیا۔ موصولہ جانکاری میں بتایا گیا کہ یہ گروپ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے ذریعہ کیے گئے حملے کا برلن میں جشن منا رہا تھا۔ جرمنی کی گھریلو خفیہ سروس کا اندازہ ہے کہ ملک میں حماس کے تقریباً 450 اراکین ہیں۔ ان کی سرگرمیاں ہمدردی کا اظہار اور تشہیری سرگرمیوں سے لے کر بیرون ممالک میں تنظیم کو مضبوط کرنے کے لیے مالی فنڈنگ کی سرگرمیوں تک ہوتی ہے۔
جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیسر کا اس پورے معاملے میں کہنا ہے کہ ’’ہم کٹر اسلام پسندوں کے خلاف اپنی لگاتار کارروائی جاری رکھ رہے ہیں۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ حماس اور سیمیڈون پر پابندی عائد کر کے ہم نے واضح اشارہ دیا ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف حماس کی بربریت کو قطعاً برداشت نہیں کریں گے۔
جرمنی کی وزارت داخلہ نے تازہ چھاپہ ماری سے متعلق ایک بیان میں یہ کہا کہ ’’یہ چھاپے، جو بیشتر برلن میں ہوئے، پابندیوں کو نافذ کرنے اور گروپوں کی آگے کی جانچ کرنے کے لیے کیے گئے تھے۔‘‘ بتایا جا رہا ہے کہ برلن اور لووَر سیکسونی، نارتھ رائن-ویسٹ فیلیا اور شلیسوئگ-ہولسٹین ریاستوں میں مجموعی طور پر 15 ملکیتوں کی دریافت کی گئی ہے۔ تنہا برلن میں 300 سے زیادہ پولیس افسران نے ثبوت اور ملکیتیں ضبط کرنے کے لیے 11 مقامات پر تلاشی لی۔ ان میں سے 7 کا تعلق حماس سے اور 4 کا تعلق سیمیڈون سے تھا۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے نے بتایا کہ چھاپہ ماری خاص طور سے حماس حامیوں کے گھروں اور فلسطینی ایسو سی ایشن کے احاطوں میں ہوئی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist