اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حلال سرٹیفائڈ پروڈکٹ پر پابندی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا :امت شاہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
162
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرکزی وزیر داخلہ اور سینئر بی جے پی لیڈر امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ مرکز نے "حلال سے تصدیق شدہ” مصنوعات کی فروخت پر پابندی لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ میں ان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ "مرکزی حکومت نے ابھی تک حلال پر پابندی لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔” ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میڈیا والوں نے ان سے حلال سے متعلق سوالات کئے۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ حلال مصدقہ مصنوعات جنوبی ہندوستان کی ریاستوں میں سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں۔ ایسے میں امت شاہ کے بیان کے کئی معنی ہیں۔مرکزی حکومت میں نمبر 2 کے عہدے پر فائز امت شاہ کا یہ بیان اس لیے اہم ہو گیا ہے کیونکہ بی جے پی کی حکومت والی اتر پردیش نے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی لگا دی ہے۔ شاہ کے تبصرے اتر پردیش کی حکومت کی جانب سے حلال سے تصدیق شدہ مصنوعات کی فروخت پر پابندی لگانے کے حکم کے چند دن بعد آئے ہیں۔ یوپی میں یہ حکم 18 نومبر کو جاری کیا گیا تھا اور اسے فوری اثر سے نافذ کرنے کو کہا گیا تھا۔ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ اور سینئر عہدیداروں کے درمیان میٹنگ ہوئی جس کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔
یوپی حکومت حلال پابندی کو لے کر اتنی جلدی میں تھی کہ پابندی کے اعلان کے اگلے ہی دن فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ایس ڈی اے) کی ٹیم نے لکھنؤ کے سہارا مال پر چھاپہ مارا۔ ٹیم نے مال میں فروخت ہونے والی مختلف قسم کی حلال مصدقہ مصنوعات کا جائزہ لیا جن میں کولڈ ڈرنکس، گوشت اور خشک میوہ جات شامل ہیں۔ چھاپے کے بعد ایف ایس ڈی اے نے آٹھ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist