اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی کی مخالفت کرنے پر میرے اوپر 24کیس،اویسی پر ایک بھی نہیں، کیوں:راہل کا سوال

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
119
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نےکہاکہ ان کی منشاء ملک میں نفرت کوختم کرنا ہے اور اس کام کے لئے مرکز میں وزیراعظم نریندرمودی کو شکست دینے کی ضرورت ہے۔
منگل کو نامپلی میں ایک انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایاکہ آر ایس ایس‘ مودی اور ”تعصب پرستوں“ نے پورے ملک میں نفرت پھیلائی ہے۔واضح ہو تلنگانہ میں انتخابی مہم ختم ہوگئی ہے یہاں تیس نومبر کو ووٹ ڈالےجائےں گے
امیوں نے کہا کیونکہ وہ مودی کے خلاف لڑرہے ہیں اس لئے ‘ ان کے خلاف مختلف ریاستوں 24مقدمات درج ہوئے ہیں اور وقت وقت پرعدالت سے انہیں سمن آتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ”ہتک عزت کے معاملے میں انہیں دوسال قید کی سزا ہوئی میری لوک سبھا رکنیت منسوخ کردی گئی تھی۔ میرا سرکار گھر چھین لیاتھا۔میں نے کہامجھے یہ نہیں چاہئے۔میرے گھر ملک کے کروڑ ہالوگوں کے دل میں ہے
گاندھی نے کہاکہ ”یہ لڑائی نظریاتی ہے اور میں کوئی سمجھوتا اس پر نہیں کروں گا“
اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی پر وار کرتے ہوئے انہوں نے پوچھا کہ اویسی کے خلاف کئی مقدمات کیوں نہیں ہیں۔ دعوی کرتے ہوئے کہ ای ڈی اور سی بی ائی جیسی ایجنسیاں ہر وقت ان کے پیچھے رہتی ہیں‘ گاندھی نے پوچھا کہ اویسی کے پیچھے کوئی ایجنسی کیوں نہیں ہے۔
انہوں نے دعوی کیاکہ یہ اویسی کے حلاف کوئی کیس کیوں نہیں ہے ایسا سوال پیدا ہوتا ہے او رجواب یہ ہے کہ اے ائی ایم ائی ایم صدر مودی کی مدد کررہے ہیں۔انہوں نے اے ائی ایم ائی ایم کومختلف ریاستوں میں بی جے پی کی مدد کرنے اور کانگریس کونقصان پہنچانے کے لئے امیدواروں کومیدا ن میں اتارنے کے لئے مورد الزام ٹہرایاہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist