اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیٹ اسپیچ کے خلاف کارروائی ضرورہو:سپریم کورٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپریم کورٹ نے بدھ (29 نومبر) کو کہا کہ کسی بھی اور ہر قسم کی ہیٹ اسپیچ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ عدالت کا یہ تبصرہ اس وقت آیا جب وہ ہیٹ اسپیچ کے معاملے پر لوگوں اور گروہوں کی طرف سے دائر درخواستوں کی سماعت کر رہی تھی۔ عدالت نے نفرت انگیز تقاریر کو روکنے کے لیے ایک طریقہ کار قائم کرنے کی مانگ کرنے والی متعدد درخواستوں کی سماعت فروری میں کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ نے کہا، "ہم پورے ملک میں اس مسئلے کی نگرانی نہیں کر سکتے۔ ہندوستان جیسے بڑے ملک میں مسائل ضرور ہوں گے، لیکن سوال یہ پوچھا جانا چاہیے کہ کیا ہمارے پاس اس سے نمٹنے کے لیے کوئی انتظامی سسٹم موجود ہے؟
سماعت کرنے والی بنچ میں جسٹس ایس وی این بھٹی بھی شامل تھے۔ کیس کو اگلے سال فروری میں سماعت کے لیے ملتوی کرتے ہوئے بنچ نے کہا، ’’سوسائٹی کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر کسی قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی کی جائے گی۔‘‘ ہم یہ کارروائی ملک گیر بنیاد پر نہیں کر سکتے، ورنہ درخواستیں روز آتی رہیں گی۔
2018 میں تحسین پونا والا کیس میں سپریم کورٹ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ نفرت پر مبنی جرائم کو روکیں اور یہاں تک کہ جرم کے اندراج کے لیے ذمہ دار نوڈل افسر کا تقرر کریں۔اپریل میں سپریم کورٹ نے پولیس سربراہوں کو یہ ہدایات دی تھیں۔
اپریل کے شروع میں، ملک کے سیکولر کردار کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، عدالت نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پولیس سربراہوں سے کہا تھا کہ وہ کسی بھی مذہب کے لوگوں کی نفرت انگیز تقاریر کے خلاف از خود مقدمات درج کریں۔ ہدایات پر عمل نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی کا انتباہ دیا تھا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist