اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں جنگ بندی کی توسیع کی کوششیں جاری، جنگ کے بادل منڈلانے لگے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں آج جمعرات کے روز حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ختم ہوجائے گی جس کے بعد اسرائیلی فوج کی طرف سے فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع ہونے کا اندیشہ ہے۔
دوسری جانب غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا عرصہ آگے بڑھانے کے لیے ثالث ممالک کی کوششیں جاری ہیں۔
اسرائیلی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی جنگی کونسل نے آج صبح اپنی میٹنگ ختم کی اور اعلان کیا کہ وہ حماس کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کے لیے بھیجی گئی قیدیوں کی فہرست سے مطمئن نہیں ہے۔ کونسل کا خیال ہے کہ یہ فہرست "اسرائیلی معیارات پر پورا نہیں اترتی”۔
چینل نے اسرائیلی جنگی کونسل کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر ڈیڈ لائن تک کوئی معاہدہ نہ ہوا تو لڑائی دوبارہ شروع ہو جائے گی۔
باخبر ذرائع نے ’سی این این‘ کو بتایا کہ غزہ میں جنگ بندی میں اس وقت تک توسیع نہیں کی جائے گی جب تک حماس ان قیدیوں کے ناموں کی فہرست پیش نہیں کرتی جنہیں رہا کیا جائے گا۔
ذرائع نے ’سی این این‘ سے بات کرتے ہوئے جنگ بندی میں توسیع کے بارے میں اپنی امید کا اظہار کیا لیکن ساتھ ہی یہ اشارہ بھی دیا کہ جب تک فہرست فراہم نہیں کی جاتی کچھ بھی یقینی نہیں ہے۔
اسرائیلی اخبار "ہارٹز” نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی فہرست پر تنازعہ ہے جنہیں موجودہ جنگ بندی میں توسیع کے لیے رہا کیا جائے گا۔
اخبار نے رپورٹ کیا کہ اسرائیل کا اصرار ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد کی فہرست میں خواتین اور بچے شامل ہیں، جس پر ابتدائی طور پر اتفاق کیا گیا تھا۔
’حماس‘ کے ایک رہ نما نے اپنی طرف سے کہا کہ ان کی جماعت جنگ بندی کے خلاف نہیں ہے بلکہ ہر مرحلے کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں اور قیدیوں اور نظربندوں کے ہر طبقے کے اپنے تقاضے اور شرائط ہیں۔حماس کے عہدیداروں نے تصدیق کی کہ وہ اپنے زیر حراست تمام اسرائیلی فوجیوں کو اسرائیلی حراستی مراکز میں قید تمام فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہائی کے لیے تیار ہے۔
سات اکتوبر کے بعد خطے کے اپنے تیسرے دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن اسرائیل پہنچے تاکہ جنگ بندی کی توسیع کے لیے دباؤ ڈالنے اور غزہ کی پٹی میں مزید امداد پہنچانے کے لیے کام کیا جا سکے۔بلینکن نے اس سے قبل کہا تھا کہ وہ اسرائیل کے دورے کے دوران غزہ میں جنگ بندی کو جاری رکھنے کے لیے کام کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے جاری رہنے کا مطلب مزید امداد کا داخلہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN