اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کو حماس حملے کے منصوبہ کا ایک سال پہلے سے علم تھا، :نیویارک ٹائمزکا انکشاف

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایک امریکی اخبار کے صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے حملے کے منصوبہ کا ایک سال پہلے سے علم تھا۔
امریکی صحافی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل حماس کے حملے کے بلیو پرنٹ سے آگاہ تھی جو کہ 7 اکتوبر کے حملے سے ملتا جلتا تھا۔
امریکی صحافی رونین برگمین (Ronen Bergman) نے امریکی ٹی وی پر بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حماس کے حملے سے آگاہ تھی، ان کے پاس تفصیلات تھیں کی حملہ کیسے ہوگا۔
یہ اسرائیلی انٹیلی جنس کی کامیابی ہوسکتی تھی، لیکن انٹیلی جنس حکام نے سوچا کہ حماس ایسا حملہ نہیں کرسکتی اور نہ ہی ایسا حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
اسرائیلی حکام نے اسے تصوارتی منصوبہ سمجھا، اگر اسرائیلی دفاعی اسٹیبلشمنٹ انٹیلی جنس رپورٹ کو سنجیدگی سے لیتی تو نیتجہ مختلف ہوتا۔
نیو یارک ٹائمزمیں جمعرات کو شائع رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام کو ایک دستاویز فراہم کی گئی تھی۔ جس میں ان ممکنہ حملوں کا خاکہ نکتہ وار طریقے سے بیان کیا گیا تھا۔ بعینیہ وہی بتایا گیا تھا جو بعد میں سات اکتوبر کو ایک تباہ کن حملے کی صورت سامنے آیا۔۔ نتیجتاً 1200 اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی حکام کو پیش کی گئی دستاویز کے حوالے سے اخبار نے یہ رپورٹ نہیں کیا ہے کہ حماس کے حملوں کی کوئی متعین تاریخ یا وقت بھی بتایا گیا تھا۔
تاہم ایک خاکہ ضرور بیان کیا گیا تھا کہ حماس اس کے مطابق حملے کرے گی۔ پہلے راکٹ برسائے جائیں گے،اسرائیلی نگرانی کے حصار کو توڑ نے کی کوشش کی جائے گی، اور پھر بندوق بردار کئی لہروں اور قطاروں کی صورت میں حملہ آور ہوتے ہوئے اسرائیل میں داخل ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق دستاویز میں حساس معلومات اسرائیلی اہداف اور اسرائیلی فوجی صلاحیت کے علاوہ اسرائیلی حساس اداروں اور فوجی حکام سے متعلق تھیں۔ تاہم امریکی اخبار نے اس بارے میں یقین سے نہیں کہا کہ یہ خفیہ معلومات اسرائیلی سیاسی قیادت کے سامنے سے گزری تھیں یا نہیں ۔

پچھلے سال اسرائیلی فوجی حکام نے اس طرح کی اطلاعات کو قبل از وقت کہہ دیا تھا کہ اس طرح کی کوئی تیاری حماس کر رہی ہے ، یہ معلومات لانےو الے اسرائیلی سگنلز سے متعلق انٹیلی جنس ونگ کو حکام نے اس وجہ سے برخاست کر دیا تھا۔ اس سگنلز انٹیلی جنس کے شعبے نے خبردار کیا تھا لیکن ایک کرنل سطح کے فوجی افسر نے یہ رپورٹ دیکھنے کے بعد کہا ‘ ابھی صبر کرو’ ۔
تاہم یہ کہا گیا ہے کہ حساس رپورٹ میں یہ نہیں کہا گیا تھا کہ حماس کتنی جلدی حملے کرنےوالی ہے۔ اسرائیلی انٹیلی جنس کا یہی یقین تھا کہ اس کے عسکری سربراہ یحیٰ سنوار ابھی اسرائیل کا جنگی تعاقب کرنے کی کوشش میں نہیں ہے۔
نیو یارک ٹائمز کے مطابق یہ اسی طرح کی انٹیلجینس ناکامی ہے جس طرح کی نائن الیون کے سلسلے میں امریکہ میں دیکھنے میں آئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN