اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چین نے ہمارے سفیر کو باضابطہ تسلیم کرلیا ہے، طالبان کا دعویٰ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

افغانستان کی طالبان حکومت نے جمعے کو اعلان کیا کہ چین نےاس کے سفیر اسد اللہ بلال کریمی کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے ۔انہوں نے اسے دو پڑوسی ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات میں ایک اہم باب قرار دیا ۔
یہ اعلان ،جس کی بیجنگ کی جانب سے تصدیق ہونی باقی ہے ، چین کو طالبان کےسفیر کو تسلیم کرنے والا والاپہلا ملک بنا دے گا۔
اب تک نہ تو چین اور نہ ہی کسی دوسرے ملک نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے۔ طالبان وزارت خارجہ کے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی وزارت خارجہ کے پروٹوکول ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ہانگ لی نے نو مقرر کردہ سفیر اسد اللہ بلال کریمی کی اسناد کی نقل قبول کی ہے ۔ بیان میں ہانگ کا یہ کہتے ہوئے حوالہ دیا گیا ہے کہ انہوں نے کریمی کی آمد کو بیجنگ اور کابل کے درمیان مثبت تعلقات کے مزید استحکام اور توسیع میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
طالبان کے مطابق ہانگ نے جمعے کی ملاقات میں کہا ، “چین افغانستا ن کے لوگوں کے قومی اقتدار اعلیٰ اور فیصلوں کا احترام کرتا ہے ۔ وہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا نہ ہی اس نے ماضی میں ایسا کیا ہے۔ “
کریمی نے چین کو یقین دلایا کہ افغانستان کسی کے لیے خطرہ نہیں ہے۔” افغانستان سے کسی کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، اور علاقائی استحکام اور سلامتی سب کے مفاد میں ہے۔‘‘نئے سفیر حال ہی میں طالبان کی قیادت کی وزارت اطلاعات میں نائب ترجمان کے طور پر کام کر چکے ہیں ۔
بیجنگ تنازع سے تباہ حال جنوبی ایشیا کے اس ملک کو دوبارہ کسی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے میں مدد کے لیے طالبان حکومت کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات بر قرار رکھنے کی کوشش کرتا آیا ہے۔ تاکہ ایسے کسی بحران میں چین مخالف عسکریت پسندوں کی چینی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے لیے افغان سر زمین کو استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی نہ ہو سکے۔
چینی حکومت نے اس سال اکتوبر میں طالبان وفود کو اپنے گلوبل بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں مدعو کیا تھا۔ وہ اعلیٰ سطح کا پہلا کثیر فریقی اجتماع تھا جس میں طالبان نے اقتدار دوبارہ سنبھالنے کے بعد سے شرکت کی تھی۔
گزشتہ ستمبر میں چین کابل میں اپنا سفیر مقرر کرنے والا پہلا ملک بن گیا تھا۔ دوسرے ملکوں نے یا تو اپنے سابق سفیروں کو دوبارہ متعین کیا ہے یا اپنے سفارت خانوں کے سر براہوں کو قائم مقام سفیر کی حیثیت سے مقرر کیا ہے ، جومیزبان حکومت میں اسناد پیش کرنے کی متقاضی نہیں ہوتی ۔
چین کی سرکاری اور نجی کمپنیوں نے افغانستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور کچھ نے حالیہ مہینوں میں طالبان کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ تاہم بین الاقوامی بینکنگ سیکٹر کی پابندیوں کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے افغانستان میں بڑے پراجیکٹس شروع کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں۔(سورس:وائس آف امریکہ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN