اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

موساد حماس رہ نماؤں کو بیرون ملک قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے: امریکی اخبار,وال اسٹریٹ,کا دعوی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
138
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی بیرون ملک انٹیلی جنس ایجنسی ’موساد‘ نے بیرون ملک مقیم حماس رہ نماؤں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے انٹیلی جنس ایجنسیوں بالخصوص ’موساد‘ کو حماس کے سینیئر رہ نماؤں کو قتل کرنے کے منصوبے تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ آپریشن ان حماس رہ نماؤں کے خلاف ہوگا جو غزہ سے باہر کہیں بھی ہوسکتے ہیں۔
امریکی جریدے ’وال سٹریٹ جرنل‘ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ ختم ہوتے ہی دنیا بھر میں حماس کے رہ نماؤں کو قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کچھ نے اسرائیل سے حماس کے سربراہ خالد مشعل کو بیرون ملک قتل کرنے کا مطالبہ کیا۔
تاہم وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق "قطر یا ترکیہ کی سرزمین پر ایسا کرنے سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے سفارتی کوششوں کو دباؤ یا تارپیڈو کیا جا سکتا ہے‘‘۔
امریکی اخبار کے مطابق نیتن یاہو نے نومبر کے اواخر میں دیے گئے ایک حکم میں اسرائیل کے بیرون ملک قتل عام کے منصوبوں کی طرف اشارہ کیا ہے سے کچھ لوگ ناراض ہوئے جنہوں نے مستقبل کی مہم کو خفیہ رکھنے کو ترجیح دی۔
نیتن یاہو نے 22 نومبر کو ایک تقریر کے دوران واضح طور پر کہا تھا "میں نے موساد کو ہدایت کی ہے کہ حماس کے رہ نما جہاں بھی ہوں ان کے خلاف کارروائی کریں”۔
وال سٹریٹ جرنل نے کہا کہ "بیرون ملک قاتلانہ کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوسکتی ہیں اور جن ممالک میں یہ کارروائی ہوتی ہے ان سے ردعمل کا خطرہ ہوسکتا ہے”لیکن عملی طور پر اخبار کے مطابق "ان خدشات نے ماضی میں اسرائیل کو نہیں روکا، کیونکہ وہ ہمیشہ بیرون ملک ہونے والے قتل کے منفی اثرات سے بچ گیا تھا”۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist