اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ پر حملوں کے لئے امریکہ نے اسرائیل کو100 بنکر بسٹر بم اور دسیوں ہزار دیگر ہتھیار دئیے:وال اسٹریٹ کی رپورٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابیب : جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق وال سٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کو غزہ میں حماس کے خلاف جنگ میں استعمال کے لیے 100 بنکر بسٹر بم اور دسیوں ہزار دیگر ہتھیار فراہم کیے ہیں۔
اخبار نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اسرائیل کو BLU-109 وار ہیڈ کے ساتھ بنکر بسٹر بم فراہم کیے گئے تھے۔ یہ بم پھٹنے سے پہلے کنکریٹ میں گھسنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ اسرائیل کو 15000 بم اور 57000 توپ خانے کے گولے بھی دئیے گئے۔ اضافی ہتھیار اور گولہ بارود کی فراہمی کا عمل حماس کے اسرائیل پر حملے کے فوراً بعد شروع کردیا گیا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔
وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ امریکہ جس نے غزہ جنگ سے پہلے ہی خطے میں اپنے اہم ترین اتحادیوں کو ہتھیار فراہم کر رکھے ہیں نے اس سے قبل اسرائیل کو فراہم کیے گئے ہتھیاروں کی تعداد یا بنکر بسٹر بموں کی تعداد ظاہر نہیں کی تھی۔
سیکڑوں ملین ڈالر کا گولہ بارود اور ہتھیار امریکہ سے ’’ سی 17‘‘ فوجی کارگو طیاروں پر تل ابیب پہنچایا گیا۔ ہتھیاروں کی اتنی بڑی مقدار میں فراہم بائیڈن انتظامیہ کو درپیش سفارتی چیلنج کو بھی آشکار کر رہی ہے کیونکہ امریکہ دوسری جانب اسرائیل کو یہ بھی کہ رہا ہے کہ وہ لڑائی کے دوران عام شہریوں کی اموات کو روکے۔
امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو جو جنگی سازوسامان منتقل کیا گیا ہے ان میں 5,000 سے زیادہ Mk82 طرز کے غیر گائیڈڈ بم، 5400 Mk84 طرز کے 2000 پاؤنڈ وزنی بم، ایک ہزار GBU-39 طرز کے چھوٹے قطر کے بم اور 3000 غیر گائیڈڈ سے سمارٹ گائیڈڈ تک کے بم شامل ہیں۔
امریکی حکام نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے پوری جنگ کے سب سے خونریز حملوں میں سے ایک میں ایک بڑے پے لوڈ کے ساتھ امریکی فراہم کردہ بم کا استعمال کیا۔ یہ حملہ جبالیا کیمپ پر کیا گیا تھا اور اس میں 100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔ اس حملے میں حماس کا ایک رہنما بھی جاں بحق ہوا۔تازہ ترین پیشرفت میں القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے قصبے ’’ ماغین‘‘ کے مشرق میں اسرائیلی فورسز کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی چھاپوں نے جنوب میں خان یونس میں قصبے ’’ حمد‘‘کو نشانہ بنایا۔
اڑتالیس دن کی لگاتار لڑائی، سات دن کی جنگ بندی اور دوبارہ دو دن کی لڑائی پر مشتمل 57 دنوں کی جنگ میں فلسطینی شہدا کی تعداد 15 ہزار 207 اور زخمیوں کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ جنگ کے 56 ویں اور 57 ویں دن کے دوران نئی سرے سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 240 فلسطینی جاں بحق اور 650 زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ان دو دنوں میں اس نے 400 سےزیادہ اہداف پر حملے کئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN