اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس کی سرنگیں معمہ ،اسرائیلی فوج کے لئے چیلنج ، سمندر کا پانی اور دھماکہ خیز مائع استعمال کرے گا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی پٹی کے جنوب میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے آغاز اور شمال میں بھی اس کی مسلسل دراندازی کے ساتھ عسکری تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ حماس نے جو سرنگیں برسوں کے دوران تعمیر کی ہیں وہ اسرائیلی فوج کے سامنے سب سے مشکل رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔
سرنگ کا نیٹ ورک جو لندن کے زیر زمین ٹرین نیٹ ورک سے بڑا ہے حماس کے سینیر رہ نماؤں اور جنگجوؤں کو رہائش اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اب تک بعض اسرائیلی اندازوں کے مطابق یہ نیٹ ورک حماس کے کمانڈروں کو حملوں سے بچانے میں کامیاب رہا ہے۔
برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ کے مطابق ان سرنگوں کی مضبوطی کے کئی پہلو ہیں۔ ان میں سے بیشتر ڈرون پروف ہیں۔ بہت سی سرنگوں کو فضائی حملوں سے نقصان نہیں پہنچتا اور حماس نے انہی میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ذخیرہ کیا ہے جب کہ انہی سرنگوں میں 130 سے زائد اسرائیلی اور غیر ملکی بھی یرغمال ہیں۔
اس تناظر میں ایک سابق سینیر اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے کہا کہ لفظ "سرنگیں” اس بات کی وضاحت نہیں کرتا کہ حماس نے غزہ کی پٹی کے نیچے کیا بنایا جو کہ زیر زمین شہروں کی طرح ہے۔
دریں اثنا اسرائیلی ریچ مین یونیورسٹی کے پروفیسر اور زیر زمین لڑائی پر ایک کتاب کے مصنف ڈیفنی رچمنڈ بارک نے کہا کہ "حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنا اسرائیلی فوج کے مشن کا سب سے مشکل پہلو ہے۔ انہیں ہٹانے میں وقت لگے گا‘‘۔
ایکسیٹر یونیورسٹی میں شہری جنگ کے ماہرانٹونی کنگ نے کہا کہ "میدان جنگ میں روایتی اور ڈیجیٹل صلاحیتوں کے امتزاج کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "بعض اوقات سرنگوں جیسی پرانی ٹیکنالوجیز باقی صلاحیتوں کو پیچھے چھوڑ دیتی ہیں”۔
بوبی ٹریپس اور رکاوٹیں
ایک اسرائیلی اہلکار نے اس مسئلے کی مشکل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "حماس نے سرنگوں کے اندر دھماکہ خیز جال بچھا دیے ہیں اور ہماری نقل و حرکت میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں، جس سے ہماری افواج کے لیے خطرہ بڑھ جاتا ہے”۔
ایسا لگتا ہے کہ فلسطینی تحریک حماس نے اپنے سابقہ تجربات سے سیکھا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اس نے 5,000 پاؤنڈ GBU-28 لیزر گائیڈڈ بموں کے خلاف مزاحمت کرنے کے قابل سرنگیں بنائی ہیں جنہیں اسرائیل نے مبینہ طور پر 2021ء کے حملے کے دوران استعمال کیا تھا جس کا مقصد "غزہ میٹرو” کو تباہ کرنا تھا۔ مائع دھماکہ خیز مواد
تاہم اسرائیل ان مقامات کی شناخت اور تباہ کرنے کے لیے بہت سے اور مختلف طریقے استعمال کرتا ہے۔
اس تناظر میں ایک اسرائیلی اہلکار نے کہا کہ پہلا قدم سرنگوں کے مقام کا تعین کرنا ہے۔ زمین میں گھسنے والے ریڈار اور صوتی سینسرز غزہ کے گھنے شہری ماحول کی وجہ سے درپیش رکاوٹوں کے باوجود اس پر کام کر رہے ہیں۔ اسرائیلی فضائی بمباری سے ملبہ چھوڑا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آسان حربہ ہے جسے "جامنی بال” کہا جاتا ہے جس میں سرنگ کے دروازے پر دھویں والا بم پھینکنا ہے۔ اس دھوئیں کو اس کے بعد دیکھا جاتا ہےکہ آیا وہ کسی اور جگہ سے زمین سےباہر نکل رہا ہے یا نہیں۔ اگر کسی اور جگہ سے دھواں باہر آئے تو اس کے بعد سرنگ کو تباہ کیا جاتا ہے۔”

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN