اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیصلہ کی خاص بات:تینوں وزرا ئے اعلی کا پس منظر سنگھی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
119
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آرکے بیورو): میڈیا کا یہ تاثر تو صحیح ہے کہ پی ایم مودی اپنے فیصلوں سے چونکا تے ہیں ،لیکن سب کچھ طے شدہ اسکرپٹ کے مطابق اورمیڈیا کی مدد سے ہوتا ہے ۔یہ کوئی ماسٹراسٹروک نہیں ہوتا بلکہ پارٹی ہائی کمان کی حکمت عملی کے عین مطابق ہوتا درباری میڈیا غبارے میں ہوا بھرتا ہے ۔
اس بار کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ جو وزرا ئے اعلی منتخب کئے گئے ہیں وہ یس میں ہیں ،غیر معروف ہیں مگر آرایس ایس کے تربیت یافتہ ہیں تینوں ریاستوں میں ایک ہی فارمولہ استعمال کیا گیا۔ اس کو یوں سمجھیں کہ تینوں وزرائے اعلیٰ کی عمر 60 سال سے کم ہے۔ تینوں سنگھی پس منظر سے ہیں۔ …اور پہلی بار تینوں ریاستوں میں دو نائب وزیر اعلیٰ، نیز اسمبلی کے اسپیکر کا فیصلہ بھی اسی دن کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش میں تومر اور راجستھان میں دیونانی کے بارے میں پہلے ہی بتادیا گیا ہے حالانکہ چھتیس گڑھ میں رمن سنگھ کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن ان کا نام لیا گیا ہے۔ اس کے پیچھے خیال یہ ہے کہ ایک ہی وقت میں تمام زاویوں کو مطمئن کر کے بعد میں ہونے والی تمام قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا جائے۔ بی جے پی قیادت نے اپنی چونکا دینے والی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے کئی پلان تیار کیے ۔ سب سے پہلے مدھیہ پردیش میں پرہلاد پٹیل کے گھر پر سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ ان کے گھر پر بھیڑ جمع ہونے لگی۔ پٹیل صاحب بھی اسمبلی کی سیڑھیوں پر گئے اور ماتھا ٹکایا ۔ میڈیا نے ان کے نام کوتصدیق کے طور پر قبول کرنا شروع کر دیا۔ لیکن وہی ہوا جو مودی چاہتے تھے۔ راجستھان میں بھی یہی بھول بھلیاں تیار کی گئیں۔مرکزی وزیر کیلاش چودھری کے گھر پر سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ میڈیا اان کے پیچھے بھاگنے لگا۔ بات دہلی تک پہنچ گئی اور پھر کھیل کو آگے بڑھایاگیا۔ ہر کوئی دنگ رہ گیا ہے۔ وسندھرا راجے ہوں، شیوراج ہوں یا رمن سنگھ، سب کو بالآخر ماننا پڑا۔ان سب کو پچھلی بنچ پر بٹھا دیاگیا یہ آخری پارٹی کھیپ تھی جو واچہئی کے زمانے کی پیداوار تھی اب ہر طرح کے امرونہی چیلنج کاخاتمہ ہوگیا پارٹی میں مودییگ ہر سطح پر دکھائی دینے لگا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN