اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

محمد شامی نے کہا،مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ پہلے 4 میچوں میں نہیں کھیل سکے تھے۔ لیکن اس کے بعد جب انہیں موقع ملا تو انہوں نے ٹورنامنٹ کے باقی 7 میچوں میں تہلکہ مچا دیا۔ انہوں نے 5.26 کی اوسط سے سب سے زیادہ 24 وکٹیں حاصل کیں۔
محمد سمیع نے سری لنکا کے خلاف میچ میں زبردست بولنگ کی۔ اس میچ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی تھی، جس میں سمیع 5 وکٹیں لینے کے بعد زمین پر جھک رہے تھے۔ تب کچھ لوگوں پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ سمیع ایک ہندوستانی مسلمان ہے، سجدہ کرنا چاہتے تھے، لیکن خوفزدہ تھے اور ہندوستان میں خوف کی وجہ سے ایسا نہیں کر سکے۔
ایسی باتوں کے پر سمیع کا کہنا تھا کہ ’’میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں، جہاں مرضی ہوگی عبادت کروں گا، مجھے کون روکے گا!‘‘ خیال رہے کہ محمد سمیع بدھ (13 دسمبر) کو ’آج تک‘ کے ایک پروگرام میں شریک تھے، جہاں انہوں نے یہ بیان دیا۔
سمیع نے کہا ’’یار! اگر کوئی سجدہ کرنا چاہے تو کون روکے گا؟ اگر میں یہ کرنا چاہتا ہوں تو میں یہ کروں گا۔ میں مسلمان ہوں، میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں۔ میں ایک ہندوستانی ہوں اس لیے میں فخر سے کہتا ہوں کہ ہاں میں ہندوستانی ہوں۔ اس میں حرج کیا ہے؟ مجھے کوئی مسئلہ تھا تو بھائی مجھے یہاں انڈیا میں نہیں رہنا چاہیے تھا۔ اگر مجھے سجدہ کرنے کے لیے کسی کی اجازت درکار ہوتی تو میں یہاں کیوں رہوں گا؟‘‘
اسٹار فاسٹ بولر شامی نے کہا ’’میں نے انسٹاگرام پر وہ تمام چیزیں بھی دیکھی ہیں جنہیں میں سجدہ کرنا چاہتا تھا اور نہیں کیا۔ ارے بھائی کیا میں نے پہلے کبھی ایسا کیا ہے؟ میں اس سے قبل بھی 5 وکٹیں لے چکا ہوں۔ میں نے سجدہ نہیں کیا لیکن جس دن مجھے سجدہ کرنا ہوگا تو بتائیے کہ کہاں کروں؟ میں اسے ہندوستان کے ہر پلیٹ فارم پر کروں گا۔ اور مجھ سے کوئی سوال پوچھ کر تو دکھائے۔ یہ لوگ صرف پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ وہ کسی سے محبت نہیں کرتے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN