اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

متھرا شاہی عیدگاہ کا بھی سروے ہوگا، الہ آباد ہائی کورٹ نے کیا راستہ صاف

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
23
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: جیسا کہ اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا الہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ متھرا کیس کے بارے میں ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے ASI سروے کے مطالبہ کو الہ آباد ہائی کورٹ نے منظور کیا ہے۔ عدالت نے شاہی عیدگاہ کے اے ایس آئی سروے کو منظوری دے دی ہے۔متھرا کی شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی جس میں کورٹ کمشنر کے ذریعے متنازعہ احاطے کا سروے کرانے کا مطالبہ کیا گیا تھا،. فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس مینک کمار جین کی سنگل بنچ نے شادی عیدگاہ کے اے ایس آئی سروے کو منظوری دے دی۔
عدالت اب 18 دسمبر کو فیصلہ کرے گی کہ کورٹ کمشنر کون ہوگا اور مزید کارروائی کیسے کی جائے گی۔ متھرا کی عدالت میں یہ مطالبہ سب سے پہلے ہندو فریق نے اٹھایا۔ دسمبر 2022 میں متھرا کی عدالت نے امین سروے کو منظوری دی تھی، لیکن مسلم فریق کی طرف سے اعلیٰ عدالت میں دائر اعتراض کے بعد امین سروے نہیں ہو سکا۔ اب ہائی کورٹ کے حکم کے بعد مسلم فریق سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے۔
شاہی عیدگاہ متھرا کرشنا جنم بھومی تنازعہ سے متعلق کچھ اہم نکات۔
1.ہندو فریق نے متھرا کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں 13.37 ایکڑ اراضی کی ملکیت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ متھرا کی عدالت نے دسمبر 2022 میں امین سروے کا حکم دیا۔ متھرا کی عدالت نے امین کو 20 جنوری تک تحقیقات کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کو کہا تھا، مسلم فریق نے اس حکم کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا۔
2.ہندو فریق کا دعویٰ ہے کہ مسجد 17ویں صدی میں مندر کو گرا کر بنائی گئی تھی۔ اس کے مطابق ثبوت کے طور پر مسجد کی دیواروں پر کمل کے پھول اور شیش ناگ کی شکل موجود ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مسجد مندر کے اوپر بنائی گئی تھی۔
.1968 میں، شری کرشنا جنم بھومی اور شاہی مسجد عیدگاہ ٹرسٹ کے درمیان ایک معاہدہ ہوا، جس میں 13.37 ایکڑ زمین میں سے 10.9 ایکڑ زمین کرشنا جنم بھومی کو اور 2.5 ایکڑ زمین مسجد کو دی گئی۔
4. تنازع میں کل 18 مقدمات ہیں، جن کی اب ہائی کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔
5.یہ مسجد 17ویں صدی میں اورنگ زیب نے بنوائی تھی۔ مسلم فریق 1991 کے عبادت گاہوں کے قانون کا حوالہ دیتے ہوئے درخواست کو غلط قرار دے رہا ہے۔
6.ہندو فریق نے گیانواپی کی طرز پر ہائی کورٹ سے کورٹ کمشنر سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ ہندو فریق کا کہنا ہے کہ کورٹ کمشنر کی کارروائی سے عدالت کو بتایا جائے گا کہ زمین اور مسجد کی عمارت پر کیا ہو رہا ہے۔ اس معلومات کے ساتھ، مستقبل میں تنازعات کو آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے.

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN