اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایل او کے عزائم, جنگ کے بعد حماس کا احتساب کریں گے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکرٹری حسین الشیخ نے کہا ہے کہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن فلسطینی عوام کے لیے واحد حوالہ ہے۔ اس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ حماس کا احتساب کیا جائے گا تاہم ایسا غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے بعد ہی ہوگا۔
انہوں نے اتوار کے روز العربیہ کو خصوصی بیانات میں واضح کیا کہ اب ترجیح غزہ میں جنگ بندی ہے۔ اس کے بعد احتساب کی بات آتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مصر میں العلمین کے اجلاس کے بعد سے حماس کے ساتھ کوئی سنجیدہ اور باضابطہ رابطے نہیں ہوئے ہیں۔ حماس ہی نے تنظیم سے رابطے منقطع کیے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ایل او نے جدوجہد کی شکل کے حوالے سے حماس کو ایک معاہدے کی ضرورت سے آگاہ کیا تھا۔ ہم نے حماس کو کہا تھا کہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن ہی فلسطینی عوام کا واحد حوالہ ہے۔ انہوں نے تمام فلسطینی دھڑوں کی شمولیت کا خیرمقدم کرنے پر بھی زور دیا۔ تاہم انہوں نے پی ایل او کے ایجنڈے اور پالیسیوں کے تحت فلسطینی فیصلے کے اس دارالحکومت پر منحصر نہ ہونے کی ضرورت کی طرف بھی اشارہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ قابض اسرائیل کے خلاف کسی بھی تصادم کے حوالے سے تمام فلسطینیوں کے درمیان اتفاق ہونا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ آبادکاری کی سرگرمی اور اس آباد کاری سے متعلق امریکی رواداری نے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کو کمزور کیا۔ اسی طرح اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو فلسطینی تقسیم کو ہوا دینے کے لیے غزہ کی پٹی میں پیسہ لائے۔
فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکرٹری حسین الشیخ سے جب مروان برغوثی کی شخصیت کے بارے میں پوچھا گیا اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے مستقبل میں ان کے کردار کے بارے میں بات کی گئی تو انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس کا فیصلہ بیلٹ باکس نے کرنا ہے ناکہ بیرونی طاقتوں نے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی ریاست فلسطین کا حصہ ہے اور ہمیں اس میں واپس جانے کا حق ہے۔ تمام فلسطینیوں کو متحد ہونا چاہیے اور مستقبل کے لیے ایک جامع وژن تیار کرنا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اتھارٹی غزہ کی پٹی سے غائب نہیں ہے اور ہم اس کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ فلسطینی اتھارٹی ہر ماہ غزہ کی پٹی کے لیے 140 ملین ڈالر مختص کرتی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN