اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندو صرف جھٹکا کھائیں، حلال کھاکر دھرم، بھرشٹ، نہ کریں: مرکزی وزیر کامشورہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
157
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرکزی وزیر اور بی جے پی کے متنازعہ لیڈر گری راج سنگھ نے گوشت کھانے والے ہندوؤں پر زور دیا کہ وہ صرف ‘جھٹکا’ یعنی بلیڈ کی ایک ضرب سے مارے جانے والے جانوروں کا گوشت کھائیں۔ سنگھ نے اپنے بیگوسرائے پارلیمانی حلقے میں اپنے حامیوں سے عہد کرایا کہ اب سے وہ حلال گوشت کھا کر اپنے ‘دھرم’ کوبھرشٹ نہیں کریں گے۔
اتوار کو بیگوسرائے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ان مسلمانوں کی تعریف کرتا ہوں جو صرف حلال گوشت کھاتے ہیں۔ اب ہندوؤں کو بھی اپنی مذہبی روایات کے تئیں اسی طرح کی وابستگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا، "ہندوؤں میں جانور کو مارنے کا طریقہ جھٹکا ہے، ہندو جب بھی ‘بلی ‘ (جانوروں کی قربانی) کرتے ہیں تو وہ ایک ہی ضرب سے کرتے ہیں، اس لیے انہیں حلال گوشت کھا کر اپنے آپ کو بھرشٹ نہیں کرنا چاہیے۔ ۔”
انہوں نے ایک نئے کاروباری ماڈل کی ضرورت پر بھی زور دیا جس میں مذبح خانے اور جھٹکا فروخت کرنے والے ہوں۔ تاہم فی الحال ہر شہر میں میونسپل کارپوریشن، میونسپلٹی یا گرام پنچایت کے لائسنس کی بنیاد پر دکانیں چلتی ہیں۔ بھارت میں بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں بھی گوشت کی فروخت سے متعلق بہت سی پابندیاں نافذ ہیں۔ کئی بار بھینس کے گوشت کو گائے کا گوشت قرار دے کر دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے۔ اس میں مبینہ گئو رکھشاکے گروپ پولیس کومعلومات دیتے ہیں۔
پچھلے مہینے، مرکزی دیہی ترقی کے وزیر نے اتر پردیش کے بعد بہار میں کھانے کی مصنوعات پر حلال سرٹیفیکیشن پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو لکھے گئے خط میں سنگھ نے حلال سرٹیفیکیشن کے درمیان مبینہ تعلق اور سماجی طور پر امتیازی اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ممکنہ ملوث ہونے کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist