اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیانواپی کیس: الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد، 6 ماہ میں سماعت مکمل کرنے کا حکم

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی کی گیانواپی مسجد کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی اور تنازعہ سے متعلق دیگر پانچ درخواستوں پر بڑا فیصلہ سنایا۔ اس دوران الہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم فریق کی تمام درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ اس معاملے میں ہائی کورٹ نے 1991 کے مقدمے کی سماعت کی منظوری دی۔ اس کے ساتھ ہی وارانسی کورٹ کو 6 ماہ میں سماعت مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ۔ اس فیصلے سے مسلم فریق کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ واضح ہو کہ جن پانچ درخواستوں پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا ہے، ان میں سے تین درخواستیں وارانسی کی عدالت میں 1991 میں دائر مقدمے کی برقراری سے متعلق ہیں، جب کہ باقی دو درخواستیں سروے کے خلاف دی گئی چیلنج کی درخواستیں ہیں۔ اے ایس آئی کا حکم جسٹس روہت رنجن اگروال کی سنگل بنچ نے عرضی گزار انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی اور اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ اور مدعا علیہ مندر فریق کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ سنایا۔ اس سے پہلے 8 دسمبر کو الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس روہت رنجن اگروال نے عرضی گزار انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی اور اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ اور مدعا علیہ مندر کی طرف سے دلائل سننے کے بعد چوتھی بار اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ مسلمانوں کی طرف سے گیانواپی مسجد کی انتظامی کمیٹی کی 3 اور یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ کی 2 درخواستیں داخل کی گئی ہیں۔ مسلم فریق کی دلیل میں کہا گیا ہے کہ 1991 کے پلیس آف ورشپ ایکٹ کے تحت آدی وشویشور کے کیس کی سماعت نہیں کی جا سکتی۔ اس قانون میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ جو 15 اگست 1947 کو موجود تھی، وہ بعد میں بھی موجود رہے گی۔
وہیں، ہندو فریق کی طرف سے یہ دلیل دی گئی کہ یہ تنازعہ آزادی سے پہلے کا ہے اور گیانواپی تنازعہ میں عبادت گاہوں کا قانون لاگو نہیں ہوگا۔ ہندو فریق نے اس جگہ پر مندر کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے جہاں اس وقت گیانواپی مسجد واقع ہے۔ ہندوؤں کے مطابق، گیانواپی مسجد مندر کا ایک حصہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN