اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنگ کا پھیلاؤ! حوثیوں نے اسرائیل سے لڑنے کے لئے بھرتیاں شروع کردیں

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یمن کی حوثی ملیشیا نے ہزاروں یمنی باشندوں کو غزہ میں اسرائیلی فوج سے لڑنے کے لیے بھرتی کرنا شروع کر دیا ہے۔ یمن کے سرکاری، فوجی اور سیاسی مبصرین نے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان بھرتیوں کے ذریعےغزہ پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کے سلسلے میں عوام کے غصے کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
بریگیڈیئر محمد الکمیم نے میڈیا کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا یہ حوثیوں کی ایک اور بڑی غلطی ہوگی۔ ان کے پاس جغرافیائی، سیاسی اور مالی وسائل نہیں کہ وہ غزہ میں لوگوں کو تعینات کر سکیں۔
حوثی اپنے زیر انتظام گنجان آباد علاقوں میں لوگوں کوبھرتی کرنے کے لیے مائل کر رہے ہیں کہ وہ ان کی مبینہ اسرائیل کے خلاف تحریک کا حصہ بننے کے لیے عسکری تربیت لیں۔ تاکہ فلسطینیوں کی مدد کے لیے دو ماہ سے جاری حوثیوں کی کوششوں میں شامل ہوسکیں۔
اتوار کے روز 20 ہزار فوجی تربیت حاصل کرنے والے یمنی نوجوانوں کے لیے فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ ان نوجوانوں نے روایتی یمنی لباس پہنا ہوا تھا جبکہ ان کے ہاتھوں میں یمنی اور فلسطینی پرچم تھے۔
واضح رہے اس سے پہلے انہوں نے صنعا میں فوجی پریڈ کا اہتمام کیا تھا۔ جس میں 16 ہزار افراد شریک ہوئے تھے۔ جن کو تربیت مکمل کروائی گئی تھی۔ تاکہ وہ اسرائیل کے خلاف لڑ سکیں۔
حوثیوں نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا کہ جن ک وہ بھرتی کر رہے ہیں ان کو کس طرح فلسطین لے کر جائیں گے۔ اس سے یہ احساس پیدا ہو رہا ہے کہ فلسطین کے نام پر بھرتیاں کر کے حوثی اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کریں گے۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ اس کوشش میں بہت قریب پہنچ چکے ہیں کہ یمن میں خانہ جنگی کے مستقل خاتمے کے لیے منصوبہ دے سکیں۔
محمد الکمیم نے کہا حوثی دیکھ رہے ہیں کہ غزہ کے معاملے پر لوگوں میں غم و غصہ ہے، اس لیے وہ اس صورتحال کو اپنے حق میں استعمال کر رہے ہیں اور لوگوں کو اپنے جنگجوؤں کے طور پر بھرتی کر رہے ہیں۔ ابتدئی طور پر لوگوں نے ان کے ساتھ میدان جنگ میں ساتھ جانے کے لیے بھرتی ہونے سے انکار کر دیا تھا جب 2022 اپریل میں اقوام متحدہ کے نمائندے جنگ بندے کے لیے کوششیں کر رہے تھے۔
محمد الکمیم نے مزید کہا حوثیوں کے سامنے یہ بات آئی کہ چھ فوجی پریڈ کرنے کے باوجود وہ عوام کو اپنے ساتھ متحرک نہیں کر سکے۔ لہذا انہوں نے غزہ میں جنگ کو موقع غنیمت جانتے ہوئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ از سر نو متحرک ہوسکیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN