اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل ’غیرقانونی ہلاکتیں‘ بند کرے، اقوام متحدہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قوام متحدہ کے سربراہ برائے انسانی حقوق فولکر ترک کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا، ”اسرائیل کی طرف سے فوجی حربوں اور ہتھیاروں کا استعمال، غیر ضروری یا غیر متناسب طاقت کا استعمال، فلسطینیوں کو متاثر کرنے والی وسیع من مانیاں اور امتیازی سلوک پر مبنی نقل و حرکت انتہائی پریشان کن ہیں۔‘‘
رپور‌ٹ کے مطابق سات اکتوبر کے بعد سے مغربی کنارے میں 300 فلسطینی مارے جا چکے ہیں، جن میں تقریباﹰ 80 بچے بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے، ”تشدد اور جبر کی شدت ایسی ہے، جیسی برسوں میں نہیں دیکھی گئی تھی۔‘‘
اس تازہ رپورٹ میں سات اکتوبر کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔
غزہ کی اب تک کی سب سے خونریز جنگ اس وقت شروع ہوئی تھی، جب عسکریت پسند تنظیم حماس نے سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر دہشت گردانہ حملہ کرتے ہوئے تقریباً 1140 افراد کو ہلاک کر دیا تھا، جن میں سے زیادہ تر عام شہری تھے۔ اسرائیلی تاریخ کے اس بدترین حملے میں 250 افراد کو یرغمال بھی بنا لیا گیا تھا، جن میں سے 129 اب بھی غزہ میں حماس کے قبضے میں ہیں۔
اس کے بعد اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کرتے ہوئے پہلے وسیع بمباری کی اور پھر زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا تھا۔ غزہ میں وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں اب تک 21 ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک جبکہ 23 لاکھ بے گھر ہو چکے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہزاروں فلسطینی ابھی ملبے تلے دبے ہو سکتے ہیں۔ ہلاک ہونے والے میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔
غزہ کی 40 فیصد آبادی کو فاقوں کا خطرہ
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان دشمنی میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آتے اور غزہ پٹی کی 40 فیصد شہری آبادی کو فاقوں کا خطرہ ہے۔ غزہ میں ”فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘‘ کے ڈائریکٹر تھامس وائٹ کا کہنا ہے، ”ہر دن بقا، خوراک اور پانی کی تلاش کی جدوجہد ہے۔‘‘
ان کا مزید کہنا تھا، ”غزہ تباہ کن بھوک سے نبرد آزما ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہمیں مزید امداد کی ضرورت ہے۔ واحد امید انسانی بنیادوں پر جنگ بندی ہے۔‘‘
فرانس کی جنگ بندی کی اپیل
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے ‘دیرپا جنگ بندی‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ پیرس حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق صدر ماکروں نے غزہ پٹی میں عام شہریوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر ”سخت تشویش‘‘ کا اظہار کیا ہے۔ ماکروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد کے خاتمے پر بھی زور دیا۔ فرانس آنے والے دنوں کے دوران غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر آپریشن کرنے کے لیے اردن کے تعاون سے کام کرے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN